اے عشــــق بڑی حیـــران ہوں تیــری کہانـــــی پر
زرا تـــــرس نہ آ یا تجـــــھے میـــری جـــــوانــــی پر 😩
2025-11-23 20:49:35
2
Game Changer🖤🔥 :
sahe kahaa kisee ne 🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2025-11-23 19:20:51
2
Shafiq gujjar :
ہاے محبت رولاتی ہے
2025-11-24 15:12:52
0
Fouji🔥 ho 🌹yar🥀 :
مجھے مخلص لڑکی چاہیے
2025-11-24 14:02:58
0
احمد🍁 :
کبھی کبھی ہم پوری سچائی سے محبت کرتے ہیں، دل کی گہرائیوں سے کسی پر بھروسہ کرتے ہیں… مگر سامنے والا وہ نہیں ہوتا جو ہم سمجھتے رہے۔ میں چار سال تک ایک ایسی محبت میں جڑا رہا جس کا چہرہ مجھے آخری دن تک سچا لگا، لیکن اس کی مسکراہٹ کے پیچھے جو دھوکہ تھا وہ میں دیکھ نہ سکا۔
میں نے حلال راستہ چنا، نکاح کی بات کی، عزت اور پاکیزگی کے ساتھ زندگی گزارنے کا وعدہ کیا… مگر اس نے دنیا چُن لی۔ میں دل چُن رہا تھا، وہ گاڑی اور آسائشیں چُن رہی تھی۔ میں اخلاص میں ڈوبا ہوا تھا، وہ دو چہروں کے ساتھ دو راستوں پر چل رہی تھی۔
مجھے آج بھی دکھ ہے کہ اس نے میرے سچ کو نہیں سمجھا، مگر مجھے اس بات کا فخر ہے کہ میں نے غلطی محبت کی کی… گناہ کی نہیں۔ میں نے وعدے نبھائے، نیتیں پاک رکھیں، اور اس کا انتظار بھی عزت کے ساتھ کیا۔
وہ چلی گئی، اور شاید اس کے جانے میں ہی اللہ کی کوئی بہتری تھی۔ میں آج دعا کرتا ہوں کہ اس کی یادیں میرے دل سے نکل جائیں، اور اللہ مجھے ایسی محبت دے جس میں دھوکہ نہ ہو، دکھ نہ ہو، اور جہاں میرا صدق دل کی قیمت بنے—not کوئی مالی حیثیت۔
میں ٹوٹا نہیں، بس سیکھا ہوں۔
اور اب میں اُن لوگوں میں نہیں رہنا چاہتا جو کسی کے بدلتے مزاجوں کے محتاج ہوں۔
جو میرا مقدر ہے، وہ پاک بھی ہوگا، سچا بھی ہوگا، اور میرا ہوگا۔
2025-11-15 10:43:16
14
𓆩𝒩𝑜 𝑜𝓃𝑒𓆪 :
تربیت ایسی کہ فقیروں کے ساتھ کھایا ہے
انا ایسی کہ نوابوں کو بھی ٹھکرایا ہے ۔۔۔🫠🫀
2025-11-08 15:39:32
14
Ansar Chaudhary :
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ھے مجھے
اپنی بےکار تمنائوں پے شرمندہ ہوں میں
2025-11-14 14:49:28
10
𓆩💔 BROKEN💔𓆪 :
اچھے "لگے" سو ہم نے "بتا" دیا
نقصان یہ "ہوا" کہ تم مغرور "ہو" گئے🥺
2025-11-23 09:24:57
4
༄ℳ᭄✮͢🦋⃟≛⃝bilal𝄟=✰ :
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا یہ خالو خود ہمارے یو ہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا اسے کہنا یہ دنیا ہے یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں
جو اندر تک اترتے ہیں اکٹھے ساتھ رہنے کی اکٹھے درد سہنے کی ہمیشہ بات کرتے ہیں اسے کہنا یہ دنیا ہے یہاں ہر شخص مطلب کی حدوں تک ساتھ چلتا ہے جو ہی موسم بدلتا ہے سبھی وعدے سبھی قسمیں سبھی رسمیں اچانک ٹوٹ جاتے ہیں اسے کہنا یہ دنیا ہے یہاں ہر موڑ پر ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں جو اندر تک اترتے ہیں
2025-11-21 16:15:50
2
🇵🇸Z〇ßII ツ :
لوگوں کے دل بھر جاتے ہیں
بس یہی حقیقت ہے
2025-11-18 09:51:46
7
Mêër Hadi :
ہم جیسے عاجز لوگوں کا جینا کیا مرنا کیا " آج تیرے دل سے نکلے ہیں کل اس دُنیا سے نکل جائیں گے۔🥀😭
2025-11-19 03:59:55
3
Imtiaz Ali Watto :
محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو کہ عمریں عمریں بیت جاتیں ہیں سزا پوری نہیں ہوتی🥀
2025-11-16 19:55:16
5
♠️Blâçk Bêrry♠️ :
hyyy🥺
2025-11-23 16:15:17
1
UN HAPPY😊 :
background saaz name
2025-11-17 14:23:41
6
badshah@▄︻̷̿┻̿═━一😎 TikTok🫠 :
🫠S💔
😥jind🤲
2025-11-15 09:54:23
4
Hanzala Lodhi :
✍️:دل میں رہ کر دل پر ہی وار کرتے ہو!
دنیا مخص دوکھا ہے کیوں اپنی آخرت
برباد کرتے ہو✨
2025-11-23 07:58:35
0
🤍۔۔۔۔۔سنی۔۔۔۔۔🍂 :
تیری فکر بھی ختم ہو جائے گی اک دن😫💫
میری یادیں مٹ جائیں گی ساری کی ساری🥺💔
مجھ کو مار رہی ہے ذدہ ذرہ کر کے🍂🩹⚰️میری دشمن ہو گئ محبت تمھاری 🩶😔😢
2025-11-19 18:14:51
1
Nᴀϙsʜ Sᴀʏs :
haye khawab 🥺
2025-11-06 15:57:34
4
Alone prince 🫅 :
words 🔥🔥🔥
2025-11-17 16:48:40
5
Muhammad Asad khan :
Allah tmari hifazat kre😳🤲
2025-11-08 04:43:00
6
user :
🥀💔:*مشکل سے ملا تھا وہ شخص❤🩹*
*مشکل میں ڈال کے چلا گیا 💔🥹*
2025-11-22 22:06:12
1
user24794375965 :
hy nice g 🥰🥰🥰🥰🥰
2025-11-06 06:31:02
4
عــــٓ٘͜ـشق-زادہ❤️ :
ALLAH mujhy utha ly 🙏🥺
2025-11-20 17:19:14
1
🕋عشق مجازی سے عشق حقیقی تک📿 :
Hayeeee
H_A💯💔🖤🔥😭
2025-11-20 13:55:03
3
Umme :
G right 🥺🥺😭😭🙏🙏
2025-11-10 15:50:57
18
To see more videos from user @fahadtypist39, please go to the Tikwm
homepage.