@sohailafridipk70: میں ایک جمہوری بندہ ہوں، اداروں کے ساتھ بیٹھنے کو ہمیشہ تیار ہوں، لیکن اگر کوئی ادارہ خود کو سب سے بالا سمجھتا ہے تو وہ میرے ساتھ برابری کی سطح پر بیٹھے، دھمکیاں نہ دے۔ میں ریڑھی والے، رکشے والے، مزدور اور طالبعلم سب کا وزیراعلیٰ ہوں۔ میں انہی میں سے ہوں، ان کے دکھ درد اور مجبوریوں کو سمجھتا ہوں۔ میری تمام پالیسیاں عام عوام کے لیے ہیں، کیونکہ میں خود عوام میں سے اٹھ کر یہاں تک پہنچا ہوں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
جس نے بھی سہیل آفریدی کیلئے کمنٹس دعائیں کی ہے میں نے سب کو لائک کیا۔۔۔❤❤❤✌
2025-11-06 19:31:17
1930
(MFA) :
بالکل آپ اصلی اور نسلی وزیراعلی ہیں ❤️
2025-11-06 16:41:55
1312
Malak sb :
Yaar had de ao pata dee
2025-11-07 15:05:18
0
ch Khalid :
جرات مندانہ بیان ہے یہ کوئی مائیک کا لال اس طرح کا بیان اب تک نہیں دے سکا
2025-11-06 23:03:18
561
🌻♥️ NIAZ WALI 💔🌻 :
وزیر اعلٰی صاحب ہمارے ساتھ تو ایجوکیشن میں بہت ناجائز ہورہے ہے کسطرح آپکے ساتھ بات کرو
2025-11-07 02:09:10
178
qarni :
کون کون عمران خان کے ساتھ ہے❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2025-11-06 16:40:02
845
ZUBAIR KHAN MAHSOOD :
😂😂 ye establishment ka wazir e aala h likh kr rkhlo meri ye baat👍
2025-11-06 17:54:26
121
ملک قربان بھٹی :
اللہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت فرمائے آمین 🤲
2025-11-07 03:06:22
116
Muhammad 002 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ منم دے اللہ تعالیٰ دے کامیاب کا
2025-11-07 15:13:27
0
🔥 پښتون 🍁 :
اللہ اپ کی حفاظت کرے
2025-11-06 16:53:05
1136
pti🏏804 :
میں ایک جمہوری بندہ ہوں، اداروں کے ساتھ بیٹھنے کو ہمیشہ تیار ہوں، لیکن اگر کوئی ادارہ خود کو سب سے بالا سمجھتا ہے تو وہ میرے ساتھ برابری کی سطح پر بیٹھے، دھمکیاں نہ دے۔
میں ریڑھی والے، رکشے والے، مزدور اور طالبعلم سب کا وزیراعلیٰ ہوں۔
میں انہی میں سے ہوں، ان کے دکھ درد اور مجبوریوں کو سمجھتا ہوں۔
میری تمام پالیسیاں عام عوام کے لیے ہیں، کیونکہ میں خود عوام میں سے اٹھ کر یہاں تک پہنچا ہوں۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی
2025-11-06 16:40:31
239
ZK Updates :
یہ ہے عمران خان کا نظریہ اور اُس کے نظریاتی کارکن
2025-11-06 19:43:08
71
Sami ullah :
دلیر رہیں نوجوان تن کے رکھو ان سب کو
2025-11-06 16:42:25
654
Sofiya Naz :
Bright future Inshallah next time
2025-11-07 10:39:38
8
Raja Tipu sultan :
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
2025-11-07 11:53:55
13
m Sagar 804 کپتان کا دیوانہ ok :
یار سہیل افریدی صاحب اب تک تو بہت اچھے چل رہے ہیں اللہ پاک ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہم سب امید کرتے ہیں کہ یہ اسی طرح خان صاحب کے نظریے کے ساتھ چلیں گے لیکن ملاقات کیوں نہیں ہو رہی یہ سمجھ نہیں ائی عمران خان صاحب سے ملاقات کیوں نہیں ہو رہی
2025-11-06 22:21:17
14
Adil Insaf :
Dil khoush kar dia yar @804 zindabad@
2025-11-06 21:47:39
5
Muhammed Irshad :
2025-11-06 21:58:19
16
Syed :
اللّہ سبحانہ وتعالیٰ آپ سب کی مکمل حفاظت فرمائے انشاء اللہ
2025-11-07 02:11:56
15
Ehsan Ali Khan :
اللّه تیری حیاتی دی خیر کرے
آمین
2025-11-06 16:48:35
38
Pro-Safety :
Public CM
ایک پنجاب کی جرنیل رانی ہے جو فارم 47 سے بنی ہے
2025-11-06 20:14:00
17
⪨ℕ𝕆ℍ𝔸 🎀 :
Appreciated, You are Great sir keep it up 👍❤️
2025-11-06 18:47:25
25
🥀Dawar🖤 :
سلامت رہیں ❤️
2025-11-06 17:01:10
35
🥲ختم ہوا تمہیں پانے کا جنون :
☠︎︎90 فیصد پاکستانی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں باقی10 فیصد
روز اپنی امی سے پوچھتے ہیں ہماری شکل پاپا سے کیو نہیں ملتی 😂
2025-11-07 09:32:40
32
Jahanzeb Sarwan :
انٹر نیشنل لیول پر پاکستانی ڈگریوں کوئی ویلیو نہیں کوشش کرے کے صوبے کے اندر ہر ایک یونیورسٹی میں آفیشل انٹیلجنس کی برانچز کولے تاکہ ہم زمانے کیساتھ کندے پے کندہ رکھ کر چلے
2025-11-06 17:45:51
10
To see more videos from user @sohailafridipk70, please go to the Tikwm
homepage.