بچھڑنے والوں کی یادیں دل کے کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
جیسے خزاں کے موسم میں درخت اپنی زرد پتیاں سنبھال نہیں پاتے۔ وقت گزرنے کے ساتھ چہرے پر جھریاں بڑھتی جاتی ہیں مگر دل کے اندر وہی ایک چہرہ ہمیشہ جوان رہتا ہے ، جو بچھڑنے کے بعد بھی پلکوں پر آنسو بن کے ٹپکتا ہے ۔ تنہائی کی اس بنچ پر بیٹھ کر بھی دل چاہتا ہے کہ کوئی آ کر خاموشی توڑ دے ، کوئی آواز دے کر کہے کہ میں ابھی بھی ساتھ ہوں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ جانے والے کبھی واپس نہیں آتے ، وہ صرف خوابوں اور یادوں کے دھندلے سائے بن کے رہ جاتے ہیں، اور ہم ساری زندگی ان سایوں سے باتیں کرتے رہتے ہیں
2025-11-06 17:55:26
1
sharجeel🚩 :
End line 🌸
2025-11-06 17:58:31
2
shokatali6345 :
cute yar 💕💕
2025-11-07 05:45:04
0
✨Haسeeb Muغhal✨ :
💯:پہلے خود کو ترجیح دیں پھر اس کو جو آپ کو ترجیح دے💯❤️🩹
2025-11-06 18:34:29
0
Shakeel_Shaikh332 :
🥰
2025-11-07 17:20:49
0
maliksaleem50035 :
🥀🥀🥀
2025-11-07 13:53:27
0
💞💞💞💞💞💞 :
🙂🙂🙂
2025-11-07 03:35:26
0
ا س ا م ہ❤️🔥 :
😅😅
2025-11-07 01:18:27
0
UsamaSab :
💞💞💞
2025-11-06 19:25:38
0
CH ShahZaiB BiLa❤️ :
✨✨✨
2025-11-06 19:19:52
0
Rana Ghulam Murtaza :
❤❤❤
2025-11-06 18:21:13
0
To see more videos from user @flowerpowe86, please go to the Tikwm
homepage.