دو ہزار تیرا الیکشن کی رات حامد میر نے اسفندیار ولی خان کو کال کی اور کہا باوجود کام کرنے کے اور باوجود اس قدر مشکل وقت میں حکومت کرنے کے عوام نے پھر بھی آپکو ووٹ نہیں دیا۔
اسفندیار ولی خان نے جواب میں کہا
باقی تو ہم نے کچھ کیا ہے یا نہیں لیکن 18 ترمیم ایک ایسا کام ہے کہ ہماری عوام کو تو کیا سمجھ آتی یہ تو اسٹبلشمنٹ کو بھی سمجھ نہیں آئی کہ ہم کیا کر گے ہیں بعد میں سب کو سمجھ آئے گی کہ یہ کمزور اور ناتواں حکومت عوام کیلیے اور اپنے اپنے صوبوں کیلیے کتنا بڑا کام کر گی ہے
اس ترمیم کو ہوئے اب بارہ سال گزر گئے ہیں اور ایک بھی دن ایسا نہیں آیا جب اسٹبلشمنٹ نے یہ کوشش نا کی ہو کہ ایسے ختم کردیا جائے۔
یہ ختم ہوتی ہے یا نہیں یہ بعد کی بات ہے لیکن کم از کم آج تو اس حکومت کو کریڈٹ دے دیں جنہوں نے نہایت کم ممبران کے ساتھ یہ ترمیم پاس کی اور پہلی بار صوبوں کو حق دلایا اور آج یہ ترمیم فوج اور اسٹبلشمنٹ کا درد سر بنی ہوئی ہے۔
Copy
2025-11-06 21:05:05
14
🚩🇵🇰 Adil Khan 🇦🇫🚩 :
love you ANP love you Milli Mashar 🚩✌️💪
2025-11-07 19:14:48
2
Shahzeb Shah :
insan apni ghaltio se sikta ha
2025-11-07 16:04:09
0
shahab :
جناب اب جب اپ کے سیاسی خدا 18th ترامیم کےخلاف قانون سازی کر رہی ہے اور باقاعدہ طور پہ کر بھی دی پچھلے سالوں میں تو اب یہ پروپیگنڈہ کر رہے ہو۔ باقی خان صاحب کی یہ باتیں بالکل ٹھیک ہے 18th ترامیم کا مقصد اقتدار اور طاقت کو نچلے سطح تک لانا تھا نا کہ اپنے پاس رکھنا اور اسی طرح بین الصوبائی اور مرکز صوبوں کا تعلق ٹھیک کرنا تھا نا کہ خراب ۔
2025-11-07 07:21:54
0
Sak (Ахмед ) :
ایک جمہوری لیڈر کے سوچ پر افسوس ہوتا ہے جمہوریت میں اقتدار نیچے سطح تک منتقل کیا جاتا ہے جبکہ عمران خان اس کو سنٹرلائز کرنا چاہ رہے ہیں
2025-11-07 10:30:23
0
Safdar khan :
صوبائ خودمختاری ملنے کے بعد اج تک یہاں صوبہ اپنا بجلی بنا سکتی تھی جس سے نا صرف اپنا لوڈشڈنگ ختم ھو جاتی بلکی یہاں سستی بجلی اور سستی لیبر کی بدولت دنیا کی بہترین انڈسٹریل زون بن سکتی تھی۔
2025-11-06 21:08:36
0
Hissam Khan :
Imran is totally agianst the 18th amndmnt
2025-11-07 08:02:10
1
🚩Maazنېشنلېسټ🚩 :
❤️❤️❤️
2025-11-08 09:45:01
0
Maaz Nationalist 🚩 :
🥰🥰🥰
2025-11-07 11:18:54
0
Maaz Nationalist 🚩 :
❤❤❤
2025-11-07 11:18:51
0
CR.7🤏 :
❤️❤️❤️
2025-11-07 06:11:22
0
Hamdan Aimal :
🥺🥺🥺
2025-11-07 03:26:59
0
A.Basit Khan 🇵🇰🇳🇱 :
😂😂😂😂😂😂😂
2025-11-06 22:08:05
0
Zahir Ali :
ye tho apnay Doar ka munafiq e Azam ta..jhoota ..darpok...U turn...Begairat...
2025-11-07 05:20:20
1
To see more videos from user @safdarkh58, please go to the Tikwm
homepage.