"یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ جانے کی سعادت عطا فرما۔ ہمیں روضۂ رسول ﷺ پر حاضر ہوکر درود و سلام پیش کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے دلوں کی یہ تڑپ قبول فرما، ہمارے قدموں کو اس پاک زمین کی زیارت نصیب کر اور وہاں کا سفر ہمارے لیے آسان اور بابرکت بنا۔ یا اللہ! جیسے تو نے اپنے نیک بندوں کو یہ سعادت دی ہے، ویسے ہی ہمیں، ہمارے گھر والوں اور سب چاہنے والوں کو بھی عطا فرما۔ آمین 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2025-11-23 10:19:02
0
zahra_ :
please Bhai mare Liya Dua karo ma thek ho jaon mujha Jo takleef hai wo sab khatam ho jaya 😭
2025-11-08 05:34:49
6
️ :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2025-11-08 02:31:52
27
🇵🇰Akmal Khan🇸🇦 :
mashallah 🥰
ik bat bolon bora na mnana
dari ka feshan na bnaya kro 🥺