@areeba_20093: آپ کو اپنے دل میں خود کے لئے بھی اتنی محبت اُنڈیلتے رہنا چاہئے کہ جب کوئی دوسرا آپ کی ذات کو بےمول سمجھے تو آپ کے پاس خود کو دینے کے لئے محبت ہو۔۔۔ 🫀 دل کے سارے خانوں کو دوسروں کے لئے محبت سے ہی نہیں بھرا جاتا بلکہ کچھ خانے اپنی ذات کے لئے رکھیں محبت سے بھر کر۔۔۔ 🫀 اپنے آپ کی قدر کریں خود سے پیار کریں کیونکہ آپ ﷲ کی بہترین اور اشرف المخلوقات ہیں۔۔۔ `Love yourself✨ because you're Allah's creation #fypシ #dontletthisflop #Rewardsfornextpermanentlife #creatorsearchinsights #bycotlazawalishq