@muzaffar.wri8s: دیا ہے شہر کےحاکم نے اپنی فوج کو حُکم کہ اِس قبیلے میں کوئی جواں دکھائی نہ دے 🫰🏻🫀#merajfaizabadi #poetry #trending #muzaffarwri8s #creatorsearchinsights
ہر اک درخت پہ بیٹھے ہیں گدھ نقاب اوڑھے
یہ باغ اب کسی بلبل کلام کے نہیں ہیں
یہاں پہ حاکموں کے خواب سچ تو ہوگئے ہیں
جو جاگتے تھے وہ سپنے عوام کے نہیں ہیں
اباسین سالار شینواری
2025-11-08 10:32:18
3
user7869085046401 :
TLp Waly ko
2025-11-08 05:27:03
3
fitma khan :
Pakistani establishment mulk ho tabhi kar diya ha🥺😭
2025-11-08 03:38:44
2
محی الدین، 🦅 :
یہ بزدلی کی سیاست ہے اس صدی کا کمال
کہ تیر چلتے رہے اور کماں دیکھاہی نہ دے
اور دیا ہے شہر کے حاکم نے اپنی فوج کو حکم
کہ اس قبیلے میں کوئی جوان دیکھاہی نہ دے
محی الدین،🦅۔۔۔
2025-11-10 10:35:46
1
Ehtisham Malik :
بلکل سچ بیان کیا ہے
2025-11-08 12:54:32
2
To see more videos from user @muzaffar.wri8s, please go to the Tikwm
homepage.