استغفر اللہ استغفر اللہ یا میرے مالک جن جن نے یہ ظلم کیا ہے ان بچیوں کے ساتھ جو معاملات میرے مالک تو تو غیب کی جاننے والا ہے سننے والا ہے وہ جو ان کا باعث شہید ہوا ہے مولا کریم روز محشر اس شہداء کو فلسطین اور غذا کے شہیدوں میں کھڑا کرنا میرے مالک ان کو تباہ و برباد کر مولا کریم جنہوں نے یہ ظلم کیا ہے