@iibne.adam92: میں ہمیشہ سے ایک مستقبل کے خوف کا شکار انسان رہا ہوں۔۔ اپنے اتوار سوموار کے آنے کے خوف میں ضائع کر دینے والا انسان ہوں۔ میں ہمیشہ کل کیا ہوگا اور میں یہ کیسے کرونگا سوچنے والا انسان ہوں، #unfrezmyaccount #growmyaccount #viraltiktok #standwithkashmir #foryoupage