@alyan.pti: آپ آئینی ترمیم ایسے لائیں گے جیسے راتوں کو چور آتے ہیں تو یہ پاکستان کےلئے نقصان دہ ہے، یہ وطن کی سالمیت پر وار ہے، آئین پر حملہ ہے، ہم اِس کی مذمت کرتے ہیں، کبھی ساتھ نہیں دینگے، علامہ راجہ ناصر عباس #unfrezzmyaccount🙏 #foryoupage #viralvideo #accountgrow #alyankhanpti