@sajjad.khan1759: شاپنگ مال میں یہ معصوم لڑکی ،اشرافیہ سے تعلق رکھنے والے فیملی کیساتھ ائی تھی مزکورہ فیملی سارے ہمارے انکھوں کے سامنے kfcکھانے بیٹھ گئے اور اس معصوم ،مجبور اور لاچار لڑکی کو ااپنے ساتھ بیٹھنے نہیں دیا بلکہ ان کو الگ تلگ بیٹھنے دیا ،جو ہمارے معاشرے کی لیے لمحہ فکریہ ہے
الحمدللہ ہمارے پختون میں ایسا رواج نہیں غریب ہو چاہے امیر ایک ہی دسترخوان پر کھانا کھلاتے ہیں
2025-11-09 01:36:55
5899
ابو مزمل :
میرے گھر میں ایک یتیم لڑکی کام کرتی ہے اور اللہ کی قسم میں اسے اپنے بچوں کے ساتھ ھمارے چھوٹی سی دسترخوان پر کھانا کھلاتا تھا۔ الحمدللہ
2025-11-08 21:26:26
14825
𝐌𝐫_𝐁𝐢𝐥𝐚𝐥_𝐩𝐮𝐤𝐡𝐭𝐨𝐧 :
دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 😢
2025-11-09 14:09:35
576
Queen 👸 ❤ :
کاش پاکستان انسانوں کا ملک ہوتا😢😢
2025-11-09 03:57:42
1149
Israr nasir khan :
اگر اپنے پاس بٹھا لیتے تو کونسی شان یا دولت میں کمی آجانی تھی،کیا ہم اس پاک ہستی خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی امت نہیں جنہوں نے غلام کو امت کا مؤذن بنایا۔ ۔۔۔افسوس ہی کر سکتے ہیں
2025-11-09 03:33:44
1855
Gul Naz :
جب آپ ویڈیو بنارہے تھے تو کچھ کھانے پینے کی اشیاء دیدیتے
2025-11-09 03:12:07
127
Masood Shah :
غربت نے اسے سر جھکانے پر مجبور کیا
ورنہ اس کے خواب بھی کسی شہزادی جیسے تھے 🌧️
2025-11-09 10:02:16
508
کاشی راجپوت ❤️🩹 :
اس شہزادی کے لیے یہی کافی ہے کہ اسکے سر پر دوپٹہ ہے یہی سے اسکی امیری جھلک رہی ہے اور یہاں موجود سب سے امیر اور اپنے رب کے نزدیک ہے شہزادی 🥰
2025-11-09 06:54:52
172
🥀Xx_էïᴋէ𝒐𝓴_xX🥀 :
Imran khan🥰
2025-11-09 08:45:14
502
Faheem Khan :
حساب تو بہت باتوں کا لیا جائے گا۔
2025-11-08 16:57:40
5056
s :
پتہ نہں لوگ ایسا کیسے کر لیتے ھیں؟ میں تو اپنے ملازموں سے اونچی آواز میں بات نہں کر پاتی۔میں ان کے کھانے پینے کا خیال رکھتی ھوں۔میں اللہ کا شکر ادا کرتی ھوں کے اس نے مجھے صاحب حیثیت کیا ورنہ میں بھی تو اس بچی کی جگہ ھو سکتی تھی۔
2025-11-09 01:39:48
684
saladin Niazi :
اسی وجہ سے تو حضور اکرم نے فرمایا تھا
غریب امیر سے 500 سال پہلے جنت میں جاے گا ❤️
2025-11-09 02:13:01
765
Armaan Khan 🔥 :
قسم سے یہ ملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا جب تک حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی کا قانون نافذ نہ ہوجائے
2025-11-09 03:54:58
330
Arbaz malik🖤 :
اے اللہ پاک مجھے اتنا دے میں تیرے بندو کی خدمت کروں😭😭😭😭😭
2025-11-09 09:44:26
152
Anu :
Astagfiruallah allah ka khof karo
2025-11-10 08:39:10
1
Hamad Yousaf :
میرے گھر میں ایک بچہ کام کرتا ہے میں اس کے ساتھ ایک پلٹ میں کھانا کھتا ہو الحمدُللہ آج تک نہ عزت میں کمی اے نہ روٹی میں ❤
2025-11-08 19:02:05
266
Asif wattoo :
It’s very painful hum ne to kabhi kisi k sath aysa ni kya na socha 😢
2025-11-10 09:35:11
0
Hidayat Ali :
ایسے حالات ہمارے نظروں سے روز گزرتے ہوئے ھم بھی گزرتے ہیں مگر ہماری صلہ رحمی تب بیدار ہوتی ہے جب سوشل میڈیا پر بیک گراونڈ میوذک کے ساتھ دیکھتے ہیں
2025-11-08 17:45:11
1505
Ayesha Malik Kitchen Hacks :
اس بیچاری کے دل پر کیا گزر رہی ہوگی ، غریب ہونا کوئی جرم نہیں اس کے بھی سینے میں ویسا ہی دل جیسا امیر لوگوں کے سینے میں ہوتا ، اللہ اس معصوم کو اپنے خزانوں سے بے شمار نوازے ہر دنا کی خوشی ملے آمین ثم آمین
2025-11-10 08:45:31
2
naveedkashmiri025 :
یار ایسی وڈیو نا لگایا کرو والللہ دل دکھتا ہے الللہ پاک کسی کا محتاج نا کرے
2025-11-09 06:03:55
225
Baryar ZADA😍😍😍 :
ghurbat he hamesha q insan ko chup rehny pa majboor kr deti ha
2025-11-10 09:24:24
2
cute serat 💕 :
ma sadqy jhun as bhan py khas pas hoti apny bhta lyti
2025-11-10 08:59:26
4
Zeeshan ,🥰🥰🥰🥰🥰🥰 :
masallah gggg
2025-11-10 09:32:05
0
SadarMohammad🇸🇦.☑ :
اس بچی کو دیکھ کے میری انکھوں میں انسو اگئے 😢
2025-11-10 09:09:12
1
To see more videos from user @sajjad.khan1759, please go to the Tikwm
homepage.