@areebakhanpti: 🛑 27ویں آئینی ترمیم پر ن لیگ کا ڈرامہ بے نقاب! قوم دیکھ رہی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم بھی انہی کے ہاتھوں پاس ہوئی، اور آج یہی لوگ میڈیا پر جھوٹ پھیلا رہے ہیں کہ ہمیں کچھ علم نہیں تھا۔#ImranKhan #PakistanZindabad #ReleaseImranKhan #foryou #fyp