امین جوبھی امین بول قیامت والے دن اسی دعا میں امین بولتے ہوئے اٹھنا
2025-11-09 13:34:35
287
zubair Armani :
قسم سے میرا ارادہ بھی پکا ہے اور بہت دل بھی کرتا ہے چار ماہ لگانے کے لیے مگر پیسوں کی مجبوری ہے بس دوستو دعا کرو انشاءاللہ اپ کو کچھ پیسوں کے بندوبست ہو جائے تو قسم خدا کی میں انشاءاللہ چار مہینے جاؤں گا بہت دل کرتا ہے لیکن پیسوں کی مجبوری ہے تھوڑی بس وہ پورا ہو جائے محنت کر رہا ہوں مزدوری کر رہا ہو لیکن وہ پورا ہو جائے تو انشاءاللہ چار ماہ کے لیے جاؤں گا اپ لوگ دعا کریں♥️
2025-11-10 13:56:07
6
ibrahim khan :
یھی حقیقی اللہ والے ہیں علماء امبیاء کے وارث ہوتے ہیں قدر کرو ان کی