@user1051093026: خود کو مرجھانے مت دیں، آپ نہیں تو کچھ بھی نہیں یہ زندگی کوئی اتنی فالتو تھوڑی ہے جسے آپ کسی بھی واقعے کے سپرد کر دیں گے آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی خود کو ہمیشہ ایکٹو، پر اعتماد اور پر سکون رکھیں، اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ آپکو آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے #foryou #foryoupage❤️❤️ #viralvideo #tiktok #unfreezmyaccout