@ik.tiger30: فرعون نے اپنے نجومیوں سے پوچھا کہ میں ہمیشہ زندہ رہنا چاہتا ہوں تو انہوں نے کہا بنی اسرائیل کا ایک بچہ ہے اس کا بندوبست کردو تو ساری زندگی زندہ رہو گے اس نے سارے بچے مار دیے تو کیا فرعون بچ گیا تھا جس بچے نے مارنا تھا وہ اس کے گھر میں پلتا رہا اسی کو بہت سمجھیں ! حفیظ اللہ نیازی
نیازی صاحب، وہاں ایک فرعون تھا، یہاں پوری پاکستانی آرمی، اسٹیبلشمنٹ، اور پوری پاکستانی قوم جو پاکستان سے محبت کرتی ہے، وہ عاصم منیر ہو یا کوئی اور جنرل ہو، اس کے پیچھے کھڑی ہے۔
آرمی صرف ایک جنرل کا نام نہیں۔ اسلامی ٹچ کا وقت اب گزر چکا ہے۔ عاصم منیر جائے گا تو دوسرا آئے گا، تیسرا آئے گا۔ پاکستان فوج کا نظام ایک ہی طرح چلتا ہے۔
پہلے فوج نے یہ سمجھا کہ پاکستان میں تبدیلی آنی چاہیے، شاید نیازی بہتر انتخاب تھا، لیکن نیازی تو نوسر باز نکلا۔ اس وقت پوری فوج اس کے ساتھ تھی کیونکہ یہ فوج کا فیصلہ تھا کہ تبدیلی آنی چاہیے۔
اب فوج نوسر باز کو جان چکی ہے۔
2025-11-10 04:25:39
8
Bushra29 :
well said 👏
2025-11-10 19:13:30
1
Ammar Ul Haq140 :
Hamara Asim Muneer Khuda hai samjhy
2025-11-10 12:32:02
0
adleyvisuals :
مزہ آگیا ۔۔۔۔ آپ نے حق ادا کر دیا
2025-11-10 02:49:29
123
Adv Asad Mehar :
sada badshahat mery sohny RAB ki h ❤
2025-11-09 18:28:39
34
Shafaqat Ali :
بہت اعلیٰ نیازی صاحب
2025-11-10 03:43:15
47
Habib khan :
👍beshak
2025-11-10 16:35:06
0
AaQib AbbaSi MuRRe3♤ :
مزا آ گیا ہے
2025-11-10 04:24:55
24
mustang :
لڑنا ہو گا ساری قوم کو خان تو فرعون کے سامنے کھڑا ہو گیا اب ہماری باری ہے
2025-11-10 15:29:52
4
الحافظ :
واہ نیازی صاحب واہ
کیا کمال مثال دی ہے آپ نے
ایسی مثال کوئی اور نہیں دے سکتا ۔
مگر وہ
صم بكم عمي فهم لا يعقلون
کی مصداق بہت مزے کر رہے ہیں
2025-11-10 03:17:50
4
Ik Lover :
804🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-11-09 22:37:55
14
✨Mian🦅⭐ $hahbaz🦅 💫 :
good👍
2025-11-10 01:08:04
16
saithshahid123 :
good sir
2025-11-10 04:44:27
4
user4182570108398 :
جیسے 25 کڑوڑ لوگوں میں ایک نر فلسطین کے لیے نکلا ایسے ہی 25 کڑوڑ پاکستانیوں میں ایک بے لوث لیڈر ہے عمران خان. دنیا جانتی ہے اسکو.
2025-11-10 16:15:12
1
Safa :
imran khan zinda baddd
2025-11-10 08:15:49
4
FireBeam :
منہ چھپا کر رونے سے بہتر ہے کہ جو تمہارے سر سے آسمان چھین لے
تم اس کے پاؤں کے نیچے سے زمین کھینچ لو۔۔۔