@rnwithcamera: اپنی پسند کی ہر شے خریدی ہے میں نے مگر میں اپنے لئے اچھا نصیب نہ خرید سکی #rnwithcamera #shifainternationalhospital_islambad #standwithkasmir #1millionviews #donunderreviewmyvideo
اپنی پسند کی ہر شے خریدیں ہے میں نے
مگر اپنے لئے ۔ اچھا نصیب نہ خرید سکا
2025-11-10 15:52:51
21
aliza shah :
wo cheze b hme alla ne dena asan ki.. usi se acha naseeb b mange hm
2025-11-12 13:56:33
1
cuteiii 🦋🕊️ :
hayee wo 😥😥
2025-11-12 16:19:56
0
beauty :
same 😫
2025-11-12 17:27:35
2
꧁༒☬اسیر محبت☬༒꧂ :
or ya haqeekat ha
2025-11-12 15:55:28
1
farzana sumbul :
same to
2025-11-12 16:17:13
0
Amna Bajwa :
hmmmm😔😭
2025-11-12 14:43:17
1
@Aftab dhanyal❤ :
Allah Pak asaniya farmaya ameen
2025-11-10 04:30:08
9
Muhammad Yaseen Shaikh :
عشق۔۔۔ وہ لفظ جو کبھی خوبصورت لگتا تھا، مگر آج یہ لفظ زخم بن گیا ہے۔ میں نے تیری چاہت کو عبادت سمجھ کر اپنایا تھا، تیرے ہر درد کو اپنا مقدر مان لیا تھا۔ عشق نے مجھے وہاں لا کھڑا کیا جہاں میں نے خود کو بھول کر تجھے سجدے کے برابر رکھا۔ میں تیرے پاؤں تلگ آ گیا، اپنے سارے غرور۔۔۔ اپنی ساری انا۔۔۔ اپنی عزت۔۔۔ سب قربان کر دی۔ مگر افسوس۔۔۔! تو نے ستم تو جائز رکھے، پر ذلت کو ضرورت سمجھ لیا۔ میں نے سوچا تھا تو سمجھ جائے گا۔ یہ جھکے ہوئے قدم عشق کی انتہا ہیں، کمزوری نہیں، مگر تو نے ان قدموں کو ٹھوکر بنا دیا۔ تیرے لہجے کی سختی نے میرے اندر کی خاموشی کو چیخ بنا دیا۔ میں نے برداشت کیا، ہر بار یہ سوچ کر کہ محبت میں صبر ہی تو امتحان ہے۔ مگر کب تک۔؟ کب تک وہ شخص صبر کرے جو صرف عزت مانگتا رہا۔! میں نے کبھی تجھ سے دنیا نہیں مانگی تھی، بس چاہا تھا کہ جب میرا دل تیرے لیے دھڑکے تو تو کم از کم اسے حقیر نہ سمجھے۔ کیا یہی انجام تھا اس عشق کا۔؟ کہ جسے میں نے اپنی سانسوں میں بسایا، وہی مجھے دنیا کے سامنے شرمندہ کر جائے۔ میں نے محبت میں خود کو مٹا دیا، مگر تو نے میری اس مٹی پر بھی ہنسی اڑا دی۔ ستم تو محبت میں ہمیشہ جائز رہے ہیں، مگر جو تو نے کیا وہ ستم نہیں، وہ تو روح کی تذلیل تھی۔ تو نے میرا دل نہیں توڑا، تو نے میری انسانیت تک روند دی۔ اب جب بھی میں خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں، تو وہ شخص نظر نہیں آتا جو کبھی ہنستا تھا۔۔۔ جو محبت پر یقین رکھتا تھا۔۔۔ اب تو صرف ایک خالی آنکھیں ہیں، جن میں سوال گونجتا ہے۔ کیا محبت کی واقعی اتنی کم قیمت ہے۔؟ کیا عشق صرف اتنا ہی ہوتا ہے کہ ایک جھکنے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے۔؟ میں آج بھی تیرے لیے بد دعا نہیں کرتا۔ کیونکہ عشق نے سکھایا کہ دعا دینا کمزوری نہیں بلندی ہے۔ مگر دل کے اندر ایک آواز ہر رات کہتی ہے کاش تو سمجھتا۔ عشق نے وہاں لا کھڑا کیا تھا جہاں عزت اور محبت ایک ساتھ مانگنا گناہ بن جاتا ہے۔ "ستم جائز تھے، مگر یوں ذلیل نہ کرتے" یہ جملہ اب میری زندگی کی پہچان بن گیا ہے۔۔۔!!!
2025-11-10 05:39:49
8
تنہائی_پسند_لڑکی :
kash naseeb kesi bazir ma milta 🥺
2025-11-13 03:30:01
0
😘😘 :
Kash main bhe kharid pati😭😭
2025-11-13 02:17:25
0
zan :
q☺️
2025-11-12 11:36:38
3
minahil :
naseb k agai hr insan mjbor he
2025-11-12 03:49:04
11
Fatima Zahra :
😥😥same
2025-11-12 15:34:15
1
Farha munawar :
izliey to khty h Allah naseeb acha iray
2025-11-13 02:31:30
0
𝐒𝐞𝐡𝐚𝐫 𝐤𝐢𝐲𝐚𝐧𝐢 🕊️ :
ussss 🙂💔🤌🏻
2025-11-12 20:33:40
0
U.Chodhry❤️❤️ :
Allah pkk pr yaqin kre wo hr chz p qadir he mayosii ki bate nii krnii chie okk Allah pkk he naa inshallah sb achaa hoo gaaa
2025-11-12 14:31:25
1
Zaini👑 :
Allah pak sab k naseeb achy kary Aameen sumameen 🥺
2025-11-12 14:32:46
2
زوحا خان :
Right 🥺💔
2025-11-12 09:21:01
5
ijaz ahmad :
Allah rahm kre
2025-11-12 09:29:10
4
Hina Haider 🥹 :
bilkul 💯
2025-11-12 15:25:22
1
Hussain waran :
acha naseeb Allah pak sy manga jata h 🥺
2025-11-10 04:46:09
9
SidKhan :
Allah sabky lye bht asanyan aur acha naseeb kre
2025-11-12 13:45:05
3
Abeeha Jan :
same
2025-11-10 15:32:17
5
To see more videos from user @rnwithcamera, please go to the Tikwm
homepage.