@afxaana9: کتنے ہی دن تمہاری زندگی میں ایسے آے جب تمہیں لگا تھا تم نہیں گزار پاؤ گے ، لیکن تم نے گزارے. Follow #afxaana #pakistan #urduquotes #urdushayri #poetry

afxaana
afxaana
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 November 2025 01:07:39 GMT
469562
30976
277
2286

Music

Download

Comments

a77u32
عینا 🌺 :
دل تماشا لگائے رکھتا ہے زندگی تالیاں بجاتی ہے 🥀🙌
2025-11-26 18:38:13
4
hamzaha3598
حمزہ رائٹس ✍️ :
تجھے جی تو رہے ہیں اے زندگی اس زیادہ تو ہمارے منہ نہ لگا کر
2025-11-13 14:34:15
12
ebad.ullah6
ebad ullah :
plzzzzzzzzzzzz zindagiiiiiiii
2025-12-11 16:34:17
1
muzirana555
MuziRana555 :
قابل لعنت تھے وہ لوگ جن کو ہم نے انکھوں پہ بٹھائے رکھا تھا
2025-12-02 11:56:19
1
police.solger
PoLiCe SoLGeR :
سلامتی ہوں! "سلامتی ان آنکھوں پر جنہوں نے اپنے پسندیدہ لوگوں کو بچھڑتے دیکھا، سلامتی ان دلوں پہ جن پہ محبت تو اُتاری گئی مگر آباد نہ ہو سکے، سلامتی ان چہروں پہ جنہیں قہقہوں سے خوف ہو گیا اور مسکرانے سے قاصر ہیں، سلامتی ان ہاتھوں پر جن کو تھاما تو گیا مگر سہارے کی خاطر، سلامتی اس وجود پہ جس پہ گزرے ہیں موسم دکھ و الم میں!" 🙏🖤🥺😕🙁 KaZmi WriTes🖤🧿
2025-11-11 04:46:39
17
forextradr5
سردار کاشی ڈوگر :
ہم سب گناہگار ہیں، لیکن *اللہ غفور الرحیم* ہے۔ وہ صرف ان سے ناراض ہوتا ہے جو *توبہ نہیں کرتے*، یا گناہ کو گناہ *سمجھنا* ہی چھوڑ دیتے ہیں۔🥹 - *گناہ پر شرمندگی* کو زندہ رکھیں - *توبہ کرتے رہیں*، بار بار - اور *نیکیوں میں لگے رہیں*… کیونکہ نیکی گناہوں کو مٹا دیتی ہے🥲۔
2025-11-13 13:51:29
9
zeeshansuduzai
گمنام مسافر 🇸🇦 :
*کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش"❤‍🩹🙂* *کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے ____💔
2025-11-12 12:19:01
14
musabhatti10
Musa Bhatti :
اے زندگی تُجھ سے بھی شکاتیں بہت ہیں سُدھر جاؤ ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاؤں گا۔🥺💔
2025-11-10 19:16:38
9
hareemnoorkhan
𝐻𝓊𝓇𝒾𝑒𝓂 𝒩𝑜𝑜𝓇 𝐾𝒽𝒶𝓃 :
عمر رواں کو روکیے ،آواز دیجیےٓ ہم پیچھے رہ گئے ہیں کئی حسرتوں کے ساتھ
2025-11-13 15:36:24
5
silentword.10
𝙎𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩 𝙒𝙤𝙧𝙙 :
زِندگی کبھی آسان نہیں لگتی۔ کبھی محبت ٹوٹنے کا درد ہے، کبھی رشتوں کا بچھڑ جانا دل کو بھاری کر دیتا ہے۔ ہر دن ایک نئے بوجھ کے ساتھ گزر جاتا ہے اور خوشیاں دور کی کہانی لگتی ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے سب کچھ ٹھیک ہے مگر اندر سے سب بکھرا ہوا ہے۔🖤🥀
2025-11-13 08:51:25
4
muhammadshahbaz00111
❤️❤️♥️AN TUL HAYAAT♥️♥️♥️ :
*In English we say* : come back to me But *In Urdu we say:* آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے ۔ خوشبو کہ جزیروں سے پہاڑوں کی حدوں تک اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے🥀
2025-11-15 05:00:24
3
bint.e.hawa9379
Bint e Hawa✨🌺 :
Ya Rabbi uffffffffffffffff lineeeessss 🥺🥺🥺🥺
2025-11-10 13:35:12
9
romanali_5
Ali :
زندگی دیکھ تیرے دیدہ تمسخرکی قسم 💔 ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا😥
2025-11-12 20:45:46
18
abdul.qadeer6317
Abdul Qadeer :
اے زندگی دیکھ تیرے دیرہ تمسخرکی قسم 💔 ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا😥
2025-11-10 12:32:33
16
ayesha.butt8007
Rashid ali :
ہائے ایک دن ہم سب نے مر ہی جانا یا اللّٰہ تمام امت مسلمہ پر اپنا رحم فرما امین
2025-11-10 10:37:19
11
nadeemakhtarbhatti981
Nadeeم bhatti 🇲🇾 :
I stayed too long waiting for kindness that never came 😔
2025-11-13 14:48:00
2
hasnain.awan7389
Hasnain Awan :
اعلی ذوق انتخاب
2025-11-12 22:05:31
5
qamarmahar786
BLACK 🖤🥀 :
تجھے جی تو رہے ہیں اے زندگی اس زیادہ تو ہمارے منہ نہ لگا کر
2025-11-14 03:15:06
2
introwordperson1
𓄂 𝕯𝖗 𝕽𝖆𝖟𝖆 ✍ :
اپنی زندگی کی قدر کیجئے ـ عنقریب یہ آپ سے واپس لے لی جائے گی۔
2025-11-14 10:18:38
3
peershb555
The Sufi guidence🌹🌹🌹 :
موت کو دیکھ کر میں مسکراؤں زندگی تجھ سے اور کیا توقع ہو!!!
2025-11-12 22:17:41
8
konainirtiza03
konainirtiza03 :
sulagna or sha h jal Jany se Kya ho ga jo hem se horaha h Kam parwany se Kya hoga
2025-11-13 18:38:58
2
zainzain8061
زین العابدین :
کچھ انتظار کبھی پورے نہیں ہوتے، اور کچھ لوگ کبھی واپس نہیں آتے، مگر دل پھر بھی ان راستوں پر بیٹھا رہتا ہے جہاں امید کی آخری سانسیں چل رہی ہوتی ہیں۔ زندگی نے کئی بار ہمیں ٹوٹتا دیکھا، مگر ہر بار ہم نے اپنے ہی آنسو پونچھ کر چلنا سیکھا۔ جو چیزیں نصیب میں نہیں ہوتیں، وہ آخر کار دل کو سمجھ آ جاتا ہے—اور جو دکھ دل کو جلا دیتے ہیں، وہی ہمیں مضبوط بھی بنا دیتے ہیں۔ انسان کا اصل کمال یہی ہے کہ وہ ٹوٹ کر بھی جیتا ہے، جل کر بھی چلتا ہے، اور تنہائیوں میں بھی خود کو سنبھالنے کا راستہ ڈھونڈ لیتا ہے🌸🦋
2025-12-01 03:55:26
1
life.maya786
𝙗𝙤𝙨𝙨𝟳𝟴𝟲 :
تمہارے لیے اہم نہ سہی مگر یہ میرا دل تھا ❤️‍🩹
2025-11-16 16:11:50
1
mr_nadu842
𝘕𝘢𝘥𝘪𝘳 𝘢𝘭𝘪 :
روزِ روشن کی طرح عیاں تھا ہمارا دامنِ دُریدہ خاکِ مَقتل جو نہ ہوتے تو فلک کے تارے ہوتے🥰
2025-11-14 12:18:50
2
rehman.driving.le
Rehman Driving Lessons :
ALLAH
2025-11-11 06:59:09
5
To see more videos from user @afxaana9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About