افسوس 😭😭😭
ظالم انسانوں نے ظلم کر دیا ہے
ایک ماں کی جھولی خالی کر دی ہے
اللہ پاک ظالموں کو تباہ اور برباد کرے
2025-11-10 07:29:36
95
🌹 Quran majeed ki tilawat 🌹 :
کتنا وہ حیوان و بےغیرت تھا 🥲 جو اس پھول جسے بچے پر ظلم کیا
2025-11-10 08:44:32
74
Liaquat ali :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 😭😭😭😭
2025-11-15 12:41:15
1
Muhammad Adnan :
لعنت ہے اس ظالم انسان پر جو ایسی معصوم پھول جیسی بچی کو بھی قتل کر دیا😳😳😳
2025-11-10 16:18:07
26
razikdino seenharo :
الله پاڪ جنت الفردوش مي رکي😭😭
2025-11-14 13:26:42
0
Rana umer :
@Hakim Ali Malik:افسوس 😭😭😭
ظالم انسانوں نے ظلم کر دیا ہے
ایک ماں کی جھولی خالی کر دی ہے
اللہ پاک ظالموں کو تباہ اور برباد کرے
2025-11-10 08:06:35
11
Shahbaz Ali 1882 :
جس نے بھی اس معصوم بچی کی جان لی ہے ہم ہم اللہ تعالی سے یہ کہیں گے اس شخص کو دوزخ میں بھی جگہ نہ دے جہنم کے لائق ہی وہ انسان نہیں ہے جس نے اس معصوم بچی کی جان لی اللہ تعالی اس بچے کی مغفرت فرمائے اور اس کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2025-11-10 14:52:05
13
彡★🆉🅰🅶🅷🅰🅼☞🅲🅷🅰🅽🅳🅸🅾★ :
اج کل کے انسانوں میں انسانیت ختم ہو گئی ہے ورنہ ایسے پھول کو بھی کوئی مارتا ہے ظالم لوگ😭😭😭
2025-11-11 07:24:10
3
Saleem Jan :
دل چیر دیا اس واقعے نے دنیا میں اس طرح کے حیوان بھی ہوتے ہیں جو اس معصوم پھول جیسی بچی کے ساتھ اس طرح کر سکتے ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭