@dialysis_tech: جو لوگ اندر سے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں، وہ دوسروں کی ٹوٹی چیزیں جوڑنے لگتے ہیں۔ جو لوگ زندگی میں بے حد ڈل چکے ہوتے ہیں، وہ کسی کو رُلتا ہوا دیکھ نہیں پاتے۔ جن کے اپنے سہارے چھن جاتے ہیں، وہ دوسروں کے لیے سہارا بن جاتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو دکھ بانٹنے آتے ہیں، خوشیاں بانٹ کر چپ چاپ چلے جاتے ہیں۔ نہ تعریف کے طالب، نہ واہ واہ کے خواهشمند... بس دل میں درد رکھتے ہیں، چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتے ہیں۔ یہ لوگ دوسروں کی زندگی آسان بنانے کے لیے اپنی زندگی مشکل بنا لیتے ہیں۔ یہ مرے ہوئے دل والے لوگ کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے، کسی سے شکایت نہیں کرتے۔ بس چپ چاپ ہر درد سہہ کر اللہ سے سب کی بھلائی مانگتے ہیں۔ یہ دنیا سے نہیں خدا سے جڑنے لگتے ہیں۔ اور جب کوئی ان سے جدا ہوتا ہے، تو یہ احتجاج نہیں کرتے، بس آنکھوں میں خاموشی لیے اپنا سفر جاری رکھتے ہیں۔ ایسے لوگ کسی کے لیے بوجھ نہیں بنتے بلکہ بچھڑ کر بھی دعاؤں میں جیتے ہیں۔ ان کے دلوں میں کوئی حسد نہیں ہوتا، صرف خلوص صبر اور وفا بچا رہتا ہے۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو دنیا سے نہیں، بس خدا کی طرف لوٹ جانے کے انتظار میں ہوتے ہیں #tranding #foryoupage❤️❤️ #100kviews #fypシ゚viral #unfreezemyacount

@Dialysis-Tech
@Dialysis-Tech
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 10 November 2025 07:00:05 GMT
831825
47074
513
10410

Music

Download

Comments

balochkhanbaloch196
💞 🅸🆀🅱🅰🅻 🅱🅻🅾🅲🅷 💞 :
بھائی جان میری بیوی کے بھی گردے خراب ہیں ہم دن میں دو دفعہ ڈلائسز کرواتے تھے اب ڈاکٹروں نے جواب دے دیا ہے کہہ رہے ہیں کہ جو بقایا زندگی ہے ان کی خدمت کرے اللہ پاک اپ کو اور جتنے بھی بیمار ہیں سب کو شفائے کاملہ اجلا عطا فرمائے امین ثم امین
2025-11-10 12:07:09
78
mubashir.ali9665
mubashir Ali :
دنیا کی سب سے گندی بیماری جس نے میرے والد محترم اور میرے بھائی جان کو مجھ سے چین لیا 🥹🥹🥹
2025-11-13 17:29:39
6
mutegirl24
mutegirl24 :
Kisi ko pta ni chly ga or chli Jaon g sb Chor ky insha'Allah 🥀
2025-11-17 18:38:59
0
fatima.noor420
🤟🏻🙈᭄✿khan 😎zadi ࿐🤟🏻🙈 :
اندر سے تو کب کے مر چکے ہیں ہم اے موت تو بھی آجا کہ لوگ ثبوت مانگتے ہیں
2025-11-18 00:25:38
0
typing.123456789
🪶 :
caption pliz
2025-11-15 06:57:36
1
user044228642
Queen 👑 :
زندگی سب کچھ دے کر بھی کسی نہ کسی چیز کے لیے فقیر بنا کے رکھتی ہے 🖤
2025-11-15 18:08:03
4
the.reporters39
ThE RePorTeRS RooM :
Uffff Allah meri Doshman ko ye din na dikaye pora 1 sal 2 maheeni Ami ki Dialysis ki akher mai ham si chaligai, Allah meri maa ko janat mi Ala mukam de Ameen uffffff knaaa yar 😥 😢 😭
2025-11-15 17:33:19
1
qarimuneer357
Qari muneer KHR :
میں ابھی اپنے بھائی کے گردے واش کروا رہا ہوں بس دعا کریں اللہ یہ مرض کسی دشمن کو بھی نا دئے چار سال سے ہو رہے ہیں
2025-11-11 17:16:07
6
faizanqureshi7816
Faizan Qureshi :
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں😔 لوگ لمحوں میں چھوڑ جاتے ہیں🥀💔😔
2025-11-13 11:45:11
11
kojikahunbus
☠️تیری موت ہوں یار ☠️. A :
👍🏻 right 👍🏻
2025-11-17 17:05:18
0
rehmantypist24
▄︻デR══━一💥 :
bhai Mai bhi dialysis technician hoo
2025-11-10 07:06:19
21
hussainshk67
HUSSAIN SHEIKH☠️💯 :
bass inshallah one day🥹
2025-11-14 19:41:38
5
deathbiliver
H DeathBiliver❓ :
song name ♥
2025-11-16 17:28:54
0
itsahmer09
چوہدری احمر🚩 :
اندر سے تو کب کے مر چکے ہیں ہم اے موت تو بھی آجا کہ لوگ ثبوت مانگتے ہیں
2025-11-12 17:47:43
26
imme338
IمRaن Raمzaن :
same feeling's🥺
2025-11-17 17:05:29
0
bint_e_hawwa842
Bint_e_Hawwa :
kidney dialysis is very tough situation 😭😞😭😞 god bless you 🤲🤲❤️
2025-11-10 18:01:45
14
purbash33225
⚰️⚰️🫀❤️‍🩹🫠 :
💯💯💯💯🥺🥺🥺🥺 Inshallah one day inshallah 🥺🥺🥺💯💯💯💯🙌🙌🙌🫠🫠🫠
2025-11-16 05:54:26
5
manoooo798
Aimo❤ :
inshallah
2025-11-15 19:48:14
3
bilal.hussain2508
Bilal Hussain :
انشااللہ میرا رب ہر درد تکلیف کو جانتا ہے
2025-11-13 20:40:46
3
usmanalitajak
𝑼𝑺𝑴𝑨𝑵 𝑨𝑳𝒊 𝑻𝑨𝑱𝑨𝑲 :
وہ اتنا مصروف ہو گیا ہے غیروں کو سنبھالنے میں کہ اسے خبر ہی نہیں کوئی اپنا بکھر تا جا رہا ہے
2025-11-17 16:18:23
0
chshahzad7777
Ch Shahzad 77 :
5 سال سے زیادہ ہو چکے اپنی امی جان کے ڈائلیسس کرا رہا ہو میں 😢
2025-11-10 17:25:47
12
rajpoot.0726710
Rajpoot :
آپ سب کو معاف کر کے، دل کو صاف کر کے سورہ الرحمن قاری عبدالباسط کی آواز میں(بغیر ترجمے کے) صبح، دوپہر اور شام مسلسل 7 دن تک آنکھیں بند کرکے سنیں۔ ہر دفعہ سننے کے بعد آدھا گلاس پانی لیں اور دوبارہ آنکھیں بند کرکے تین دفعہ دل میں "اللہ" پکاریں اور تین گھونٹ میں پانی پی لیں۔ سورہ الرحمن تھراپی سے وہ مریض بھی بالکل صحتیاب ہو چکے ہیں جن کے گردے مکمل فیل ہو چکے تھے
2025-11-13 11:45:48
8
mehar_626438
Mehar🧸 :
In Sha Allah 🥹
2025-11-11 07:43:59
7
zaheerkareem8
Zaheer Kareem🖤 :
Allah is machine se sab ko bachay 💔🥀😭😭
2025-11-16 03:48:57
1
ahmadchuzaa
🚫(چَرسِی)🚬 :
inshallah bht jld ❤️‍🩹
2025-11-16 16:03:57
0
To see more videos from user @dialysis_tech, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About