"پھول تو مٹی میں مل کر بھی خوشبو چھوڑ جاتے ہیں…
شاید انسانوں کی یادیں اور احساسات بھی وہ خوشبو ہوتے ہیں،
جو جدائی کے بعد بھی دلوں میں باقی رہتے ہیں۔
رشتے ختم نہیں ہوتے، بس شکلیں بدل لیتے ہیں…
کبھی یاد بن کر، کبھی دعا بن کر،
اور کبھی خاموش آنسو بن کر۔"
۔
2025-11-10 19:40:28
1
🦋D. A. U. D.🦋 :
Hayyyyy Zalim💔❤️🔥
2025-11-10 13:39:30
0
ب ل ا ل :
🌸
2025-11-10 13:38:00
0
To see more videos from user @gullalai_19, please go to the Tikwm
homepage.