@sakhan_shanaas: جو آپ کا ہے وہ آپ کاہی رہے گا چاہے وہ دنیا کے کسی بھی ونے میں چلاجائے وہ آپ کا تھا اور آپ کا ہی رہے گا لیکن جو آپ کا ہو کے بھی کسی اور راستے میں چلا گیا ہے تو وہ آپ کا بھی تھا ہی نہیں تو ایسے شخص سے کبھی بھیک نہ مانگے کہ تم میرے بن کے رہو آپ اُسے آزاد چھوڑ دیں اگر وہ آپ کا ہے تو وہ واپس آپ کے پاس ہی آئے گا اگر نہیں آیا تو وہ آپ کا کبھی تھا ہی نہیں آپ اتنے سستے نہیں ہو کہ آپ اُس شخص کے پیچھے بھاگ رہے ہو جس کو آپ کا احساس تک نہیں ہوا جس نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر تک نہیں کی آپ خود کی قدر کریں کیونکہ آپ خود بہت قیمتی ہو اور قیمتی چیزیں کسی کے پیچھے بھاگا نہیں کرتی بلکہ قیمتی چیزوں کو خریدا جاتا اور خرید کہ اپنا بنایا جاتا لیکن جب اُس شخص کو آپ جتنا مخلص شخص نہیں ملتا تو وہ مڑ کے آپ کے پاس ہی آتا لیکن تب وہ شخص ہمارے دل و دماغ سے اتر چکا ہوتا تب اُس کو آپ کے قیمتی ہونے کا احساس ہوتا کہ میں نے اتنی قیمتی چیز کو خود ہی اپنے ہاتھوں سے کھو دیا پر تب صرف پچھتاوا رہ جاتا اور وہ اسی پچھتاوے میں روز مرتا اور روز جیتا ہے کیونکہ وہ پچھتاوے کی صورت میں ایک سزا بھگت رہا ہوتا ہے اور وہ اسی سزا کا حقدار تھا تو خود کی قدر کریں آپ خود بہت قیمتی ہیں #sakhan_shanaas #foryou #urduline #fyp #foryoupage
ہم ایسے ہندہ مزاجوں کے ہاتھ لگے
جن کو کلیجہ چبانے کی بھی تمیز نہیں ہے💔
2025-11-13 15:28:18
2
Husnain Kazmi :
واقعی ہی مرد ٹو اِن سب چیزوں سے بری اس کے نہ تو جذبات ہیں اور نہ زخم 😳
2025-11-11 13:17:29
1
Choudhary :
اے میرے من پسند شخص ! تمہارے بعد مجھے
کچھ بھی تمہاری طرح عزیز نہیں رہا ، تمہارے بعد کوئی خسارا مجھے ناقابل برداشت نہیں لگا ، تمہارے بعد کسی کی طرف محبت بھرا ہاتھ نہیں بڑھایا ، تم تھے تو مجھ میں رونق تھی ، اب تمہارے بعد مجھ میں فقط ویرانیاں ہیں ، ہاں میں نے تمہارے بعد وحدانیت کی حد کر دی ، پھر جتنی محبتیں آئیں سب رد کر دی۔