@patriotsofthehomeland: چیف آف آرمی اسٹاف کے عہدے پر میرٹ کا یہ حال ہے کہ جنرل حسن خٹک، جنرل عامر نجّام اور جنرل نعمان زکریا جیسے قابل اور بااصول افسران اب ریٹائر ہو رہے ہیں۔ افسوس کہ آج میرٹ کی جگہ پسند و ناپسند نے لے لی ہے۔ تاریخ ان بہادر سپاہیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جنہوں نے اپنی وردی کی عزت برقرار رکھی۔ 🇵🇰 #PakistanArmy #MeritMatters #GeneralHassanKhattak #GeneralAmirNajam #generalnoumanzakriya
جو کچھ بھی کرا رہی ہے فوج کرا رہی
ہے
یہ حقیقت ہیں۔ مزاق نہی یہ نظام نہیں چل سکتا ھے جو آرمی زبردستی مسلطت کرنا چاہتی ہے
2025-11-11 18:35:00
102
syed Haider Ali Shah :
gen Hassan khatak new chief hona chaye mere khiyal se
2025-12-11 10:28:37
0
sherkhan6905 :
ye sub Buzdill he Jo Apne Haq k Liye jurrat na kare us ko Jana chahiye
2025-11-11 15:49:53
358
ٹی ایم :
یہ بہادر جنرل نہیں جن کی آنکھوں کے سامنے اچھے بھلے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو برباد کرنے والوں کے سامنے بےبس لاچار ڈرا ہوا نظر آئے.
2025-11-11 18:04:10
78
Rehman Mughal :
یہ کوئی بہادر نہیں ہے بھائی یہ بھی اسے سارے ریجیم کا حصہ ہیں جو جو ظلم کیا یہ بیچ میں ملوث ہیں اگر یہ نہ ہوتے تو یہ کم از کم اواز تو اٹھاتے ہیں
عوام کے لیے انہوں نے کوئی اواز نہیں اٹھائی تو ہمارے دلوں میں بھی ان کے لیے کوئی ہمدردی نہیں
پہلے سارے جرنیل ہی ایسے نظر اتے ہیں جیسے ہی یہ سپہ سالار بنتے ہیں تو فرعون بن جاتے ہیں
2025-11-11 17:47:57
36
Sayed Nano Sayed :
love you pak army zindabad isi zindabad Asim Munir ❤❤❤❤
2025-11-11 13:36:22
18
Ahmar Sohaib :
Oh bhai Gen hassan is at 25+ rank in seniority bases …
2025-11-11 19:19:24
4
akhanbhai1 :
یہ بعرات ہے اپنا حق کا نہیں پوچھ سکتا
2025-11-11 16:27:08
46
SYed Sohail Sherazi :
بیغیرت طاقت رکھتے ہوئے بھی گیدڑ بنے ہیں
2025-11-11 16:30:06
65
Imran Akram :
2025-11-11 19:45:43
30
Jazzy Khan :
جس نے اجتماعی لعنت بھیجنی ہو تو ٹائم بچائیں اورکمنٹ کو لائک کر کے حصہ ڈالیں
2025-11-12 06:58:59
14
Imran bhatti :
yes
2025-12-10 18:58:50
0
❤️🔥❤️🔥 خان ❤️🩹❤️🩹 :
اپ کا لوکیشن بہت درست جگہ میں ہے
2025-11-30 09:36:08
0
ألبدوPK :
pak army zinda abad ❤🥰❤🥰
2025-11-11 21:02:25
2
Shamsuddin Sandila M :
یہ بھی برابرکےشریک جرم ہیں۔۔۔
2025-11-12 05:01:29
39
Sana Noor :
کیا کیا انہوں نے کیا کیا انہوں نے ظالم کا بھرپور ظلم کرنے میں ساتھ دیا یہ چاہتے تو بہت کچھ کر سکتے تھے مگر انہوں نے مرات لی اور انہوں نے اتنا کچھ لے لیا کہ ان کو ارمی چیف بنے کی ضرورت نہیں ہے نہ اواز اٹھانے کی انہوں نے کسی اچھے ملک میں اپنا سسٹم بنا لیا ہوگا اب یہ وہاں جائیں گے اور مزے کریں گے عوام کے لیے تو انہوں نے کچھ بھی نہیں سوچا تو کس لیے یہ گانا لگایا ان کے اوپر😡😡
2025-11-11 16:43:53
11
Nadeem Khan :
لیکن افسوس کہ ان نے ملک کی عزت کا کچھ بھی حیال نہیں کیا
2025-11-11 16:09:09
16
Alamzab Msd :
یہ تینوں ایمان سے فاریغ ہیں تاریخ گواہ ہے جب سے یہ ملک بنا ہے کیسی جنرل کا جہرت تک نہیں ہوا کہ غلط کو غلط کہے یا اس ملک کے خاطر میدان میں اتر جائے
2025-11-13 11:49:56
11
💔آبو زین💔 :
804
2025-12-11 11:19:57
0
Shams Ul Haq :
Imran khan love you🌹🌹🌹🌹🌹🥰🥰🥰
2025-12-06 14:40:59
1
يوسف :
2025-11-12 10:53:23
3
🇵🇰🥰 UsمaنO🦅🇮🇹 :
اس کے پاس اتنا پاور نہیں ہے کہ اپنے غہدے کے لیے میدان میں اتر جائے
2025-11-14 04:34:36
1
Haleem Khan Haideri :
ghalat ha sub nhi manta ha
2025-12-04 15:33:08
0
ຊค๖ih นllคh :
عمران خان اس کے خلاف نکلا تھا
بےغیرت قوم نے جیل میں قید کیا
2025-11-11 20:43:40
10
To see more videos from user @patriotsofthehomeland, please go to the Tikwm
homepage.