کبھی سوچا ہے اگر تم نماز نہیں پڑھتے تو کیا تم نے اللہ سے رشتہ توڑ لیا کبھی سوچا ہے اگر تم نماز نہیں پڑھ رہے تو تم کس سے منہ موڑ رہے ہو دنیا کے کام یاد رہتے ہیں دوستوں کی پلانز فون کے نوٹیفیکیشن بھی لیکن جس نے تمہیں زندگی دی اس سے ملنے کا وقت نہیں نماز صرف فرض نہیں ہے یہ تو ایک ملاقات ہے اس رب سے جو ہر وقت تمہارا انتظار کرتا ہے ہر سجدہ ایک موقع ہے اپنے درد کو کہنے کا جو کسی اور سے نہیں کہہ سکتے ہر رکوع ہر دعا اپنے ٹوٹے ہوئے دل کو اس کے حوالے کرنے کا ذریعہ ہے ہو سکتا ہے تم نماز نہیں پڑھتے لیکن اللہ پھر بھی تمہیں روزی دے رہا ہے سانسیں دے رہا ہے تمہارے گناہ برداشت کر رہا ہے سوچو اگر وہ بھی تمہیں ویسے ہی چھوڑ دیتا جیسے تم نے اسے چھوڑا ہے تو کیا بچتا وقف اب بھی ہے سجدہ اب بھی قبول ہو سکتا ہے لوٹ اؤ تمہارا رب اج بھی تمہارا انتظار کر رہا ہے
2025-11-12 19:01:26
0
To see more videos from user @deepseek109, please go to the Tikwm
homepage.