دراصل بات یہ ہے کے یہ لڑکا اس لڑکی کو پسند کرتی تھی لیکن لڑکی نے منع کر دیا پانچ سال کا ان کا ریلیشن ہوتا ہے پھر لڑکا الگ ہو جاتا ہے کئ سال بعد لڑکا پھولوں کی دکان لگاتا ہے اور اتفاق سے وہی لڑکی پھول لینے آتی ہے تو لڑکا اسکی طرف دیکھتا تک نہین لڑکی اسکو بتا رہی میں وہی ہوں جس سے تم پسند کرتے تھے مگر لڑکا نہیں دیکھتا
جب لوگ دل سے اتر جاۓ پھر سامنے کھڑے بھی ہوں نظر نہیں آتے
2025-11-14 19:15:44
5
KURRAMIWAL 👑کرمیوال :
داروغ والی ویی زا پہ دے ٹیم موجود وام
2025-11-15 12:06:29
0
Malik Adnan barki :
میرا جنازہ رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ کسی غیر محرم کی مجھ پر نظر نہ پرے خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرا رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا