@sanwlii4: اپنی ذات کو دوسروں کے لیے وقت گزاری کا ہٹکندا مت بننے دیں آپ کی ذات بےحد قیمتی ہے کیونکہ آپ کے خالق نے بغیر کسی مقصد کے آپ کو پیدا نہیں کیا اپنے آپ پر بھروسہ رکھیں! اور چلتے جائیں جو آپ کے لئے بہتر ہوگا وہ ہر حال میں آپ تک پہنچ کر رہے گا پھر چاہے پوری دنیا آپ کے خلاف ہو جائے اگر آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی ذات ہے تو آپ کبھی بھی نہیں گر سکتے ✨🌺🕊️ . . . #sayings #quotes #sanwlii🖤🤗 #fypシ゚ #repostrequest🖤