@ptm.ptm11: #foryouシpageده #کراچیPTM پشاور میں حکومتی پشتون قومی امن جرگے میں شرکت کے بعد پی ٹی ایم وفد کے چھ ساتھی نورالله ترین، حنیف پشتون، عدنان وزیر، حبیب وزیر، سید عرفان الله اور فرمان الله، ریاست کی جانب سے لاپتہ کر دیے گئے ہیں۔ نہ انہیں کسی عدالت میں پیش کیا گیا، نہ ان کی موجودگی کا کوئی پتہ ہے کہ وہ کہاں رکھے گئے ہیں۔ ان کی بازیابی کے لیے آج شاہ محمد ایڈووکیٹ کی وکالت میں پشاور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن جمع کرا دی گئی ہے۔ کاغذات وکیل صاحب کو حوالے کیے گئے، اور ان شاء اللہ بہت جلد اس کیس کی سماعت کی تاریخ بھی مقرر ہو جائے گی۔ #وياړ_خپل_قامي_تحریک #ویاړ_ملي_مشر_منظور_جان #WhereIsPTMDelegation