@saqi.wrai8s: "لا حاصل خواہشوں کے پیچھے بھاگنا بھی عجب سفر ہے… بلکل اُس بچے کی طرح جو تتلی کے رنگوں میں کھو کر گھر سے بہت دُور نکل جاتا ہے۔ آخر میں نہ تتلی ہاتھ آتی ہے، نہ راستے اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ صرف تھکن رہ جاتی ہے، اور دل میں ایک ایسی خاموش پیاس… جو نہ پوری ہوتی ہے، نہ ختم۔"