تو وفا کے لیے روئے کبھی کبھی دل اتنا سچا ہوتا ہے کہ وہ ہر رشتے کو اپنی پوری ایمانداری سے نبھاتا ہے میں نے بھی نبھایا شاید ضرورت سے زیادہ میں نے ہر بھروسہ دل سے کیا ہر بات کو سچ مانا اور ہر زخم کو مسکرا کر سہہ لیا کیونکہ میرے لیے وفا صرف ایک لفظ نہیں ایک عبادت تھی لیکن درد تب ہوا جب احساس ہوا کہ میں اکیلا ہی وفادار تھا میں نے رشتے کے لیے انسو بہائے اور سامنے والے نے بدبخت اور بہ انے میں وفادار ہونے پر رویا کیونکہ دل ٹوٹنے کا درد صرف ان لوگوں کو ہوتا ہے جنہوں نے پیار سچے من سے دیا ہو لیکن اج بھی میری دعا بری نہیں ہے میری دعا میں نہ بد دعا ہے نہ نفرت بس ایک سچی تمنا ہے جس طرح میں نے وفا کی قیمت انسوؤں سے جھکائی ایک دن تو بھی وفا کے لیے روئے تاکہ تجھے سمجھ ائے کہ کسی کی سچائی کو ٹھکرا دینا کسے کہتے ہیں اور کسی کی وفا کو کھو دینا کتنا بڑا نقصان ہوتا ہے اگر میری انسو تجھے نہیں 😞