:پھر اندازہ کرلو کے یہ پیشہ ور نہیں تھا بلکہ خود مجبور مفلس باپ بھی تھا جسے حالات نے چور بنا دیا اور جسے بچی میں اپنے بچے نظر ائے
ڈکیٹ اور مجرم ریاست ھے جس نے لوگوں کو اس حال تک پہنچا دیا
2025-11-17 13:26:09
5418
irha rajpoot :
mujy to fake lg rha
2025-11-17 14:02:37
256
SaleemSikandar804IK :
رلا دیا اس ویڈیو نے 💔😭
2025-11-17 20:09:38
0
padhyar Official :
اللہ اس ڈاکو بھیا کی ساری پریشانیاں ختم کرے😢
2025-11-17 13:33:23
3016
میاں حافظ سناء الرحمن باكستاني :
اگر چور بھوک کی غرض سے چوری کرے تو چور کے نہیں بلکہ وقت کے حکمران کے ہاتھ کاٹنے چاہئے (قول حضرت علی رضہ اللہ عنہ)
2025-11-17 14:28:46
1542
M Shahzad Roy :
ہائے میرے پیارے پاکستان کاش تمہیں چلانے والا کوئی حضرت عمر فاروق جیسا مرد مجاہد ہوتا 😭
2025-11-17 14:26:20
879
zeemal :
beti ke izat karnay Waly ke azmat ko slam👍👌
2025-11-17 15:50:33
1028
Khan je :
خدا کی قسم اٹھا کے بول رہی ہوں یہ ڈاکو بھائی ایک ڈاکو نہی بلکہ حالات کے ہاتھوں مجبور ہے😭
2025-11-17 17:13:17
256
Naam main kiye rakha hai 😜 :
سچ میں میری آنکھوں میں آنسوں آ گئے انسانیت تھی بندے میں✨
2025-11-17 13:37:39
702
W.A Rao :
اللہ تعالی اس ڈکیٹ کو کامیابی دے
2025-11-17 16:22:43
127
MARRI SAHIB🚭💕 :
کون کون ہمارے پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے پیار کرتا ہے ❤
2025-11-17 14:09:26
1433
Raza ali afzal :
qasam sy Rona nikl gia yar😂😂😂
2025-11-17 20:10:28
0
amͥjaͣdͫalikhansafi :
ڈاکو بھائی ہم آپ کے فین ہو گئے ❤
2025-11-17 12:15:50
1258
sanaullahjaveed31 :
scripted but good msg
2025-11-17 13:22:14
55
Shehzadi :
پھر بھی کچھ لوگ بیٹوں کو بوجھ کھتے
2025-11-17 14:16:57
268
being human :
scripted hai gor se dekho
2025-11-17 13:45:07
11
erum :
Kahan Milty h esy dako bhai
2025-11-17 18:03:38
12
wakeel :
یہ اس معاشرے کہ منہ پر طمانچہ ہے یہ ڈکیت نہیں ہیں مجبوری کہ ستائے ہوئے ہیں جو اپنے بچوں کو بھوکا نہیں مار سکتے۔۔۔
لعنت ہو اس ملک کہ حکمرانوں پر اور استثنی لینے والوں پر۔۔۔۔
2025-11-17 17:01:09
63
chaudhary sab :
یہ چور نہیں ہے حالات نے اسے بنا دیا بھوک انسان کو بہت کچھ کرنے پہ مجبور کر دیتی ہے
2025-11-17 15:55:31
50
Lawangin Khan :
“ایک ننھی بیٹی نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ اللہ جل جلالہ کی رحمت ہے، اور دلِ گردہ رکھنے والے ڈاکو نے بھی اپنے عمل سے سچ کر دکھایا کہ بیٹی واقعی اللہ کی نازل کردہ رحمت ہوتی ہے۔
2025-11-17 18:40:29
8
Aqa janصلی اللہ علیہ وسلمkarm :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-11-17 16:55:08
59
رانا رخسار حسین :
واہ جی واہ اتنی زیادہ قدر بیٹی کی وہی انسان کر سکتا ہے جس کا دل اچھا ہے یہ اپنی بیٹیوں سے بہت پیار کرتا ہو گا اللہ اس کو سیدھے راستے پر لائے اور اس کے لیے بھی اسانیاں پیدا کرے
2025-11-17 18:37:04
25
M Zaman Abid :
خاندانی نسلی اور اصلی مرد بہن بیٹی کی قدر کرتا ہے ۔
اللہ پاک اس عمل کیوجہ سے اسے ہداہت نصیب فرماے
2025-11-17 16:38:54
64
Maria*: khan :
کوئی بھی پیدائشی مجرم نہیں ہوتا حالات انسان کو مجرم بنا دیتے ہیں 💔💯
2025-11-17 15:37:21
292
Ayesha Queen 👑 :
Darma phle se fix the
2025-11-17 15:55:30
17
To see more videos from user @9newshdpk, please go to the Tikwm
homepage.