آسلام علیکم تمام دوستوں کیا حال ہیں
اچھا بھائی سب سے گزارش یہ ہیں کے مہنے ایک ٹریکٹر سیل کیا تھا بورا وہاڑی والے سیڈ پر وہ ٹریکٹر وآپس کرنا ہیں 480 ماڈل 82 نمبر قصور کا تھا زانانی کے نام تھا ٹریکٹر نمبر 6182 ks اگر کسی دوست کے پاس ہیں تو رابطہ کرے اگر کسی کے آس پاس کھڑا ہیں تو نمبر دے دے کسی کے پاس ہیں تو دے دے ٹریکٹر پیسے جتنے کھو گے اتنے دے گے اگر کسی دوست کو معلوم ہیں بھائی ایدر کھڑا ہیں وہ رابط کرے اسے اپنا کمیشن دے گے 10 ہزار سامان لگا ہوا تھا ٹیر نرم تھے بمپر لگا ہوا تھا سیٹ لگی ہوے تھی پچلے نمبر پلیٹ لگی ہوے تھی شو جینین تھی ماڈی گاڈ رنگے ہوئے تھے آواز بہت ہی اچھا تھا
رابطہ نمبر اور واٹسپ نمبر 03445758022
کال نمبر 03066113353