@mohsin.express: سر انکے کا 4پاسپورٹ بنے ہیں پرانے پاسپورٹ کہاں ہیں سر وہ تو ایکسپائر ہو گئے ہیں اند ر سے انکا ریکارڈ چیک کر لیتے ہیں #follow #LifeHacks #mohsinspeed #mohsinnaqvipcb #fyppppppppppppppppppppppp #viral #trending #like #comment #isprnewsong #ispr #asiacup #pcb #pakvsind #uae #saeedajmal

Mohsin Naqvi Express
Mohsin Naqvi Express
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 18 November 2025 11:02:24 GMT
709707
20771
498
824

Music

Download

Comments

abdulhaq1406
Dawood abdulhaq :
یہ ہمارا وزیر داخلہ ھے کہ پرانے پاسپورٹ کہاں ہے جناب پرانے پاسپورٹ کو کیا کرنا ہے بتانے کی زحمت کریں گے
2025-11-19 09:06:29
32
hikmatullah819
Hikmat @ H💗S :
ایک مرد مجاہد نے کہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا آپ نہیں کر پاؤ گے
2025-11-18 17:26:06
129
user307458939
Hayat Khan :
3 پرانے پاسپورٹ چاہئے کیو جب وہ ہے ہی ایکسپائر تو کس لئے چاہئے۔
2025-11-20 09:54:08
1
user2872380632275
ذوالقرنین سدوزئی :
لوگوں کو معاف کر دو خدا کے لئے ظلم نہیں کرو یہ مزدور لوگ ہیں
2025-11-18 12:22:07
337
sadaqat_minhas_kashmiri
Sadaqat_Minhas_Kashmiri :
پرانے پاسپورٹ ساتھ رکھنے چاہیے، چاہے ایکسپائر ہوں یا ویلڈ
2025-11-19 15:52:49
6
ranauttra
ℝ𝕒𝕟𝕒 𝕋𝕒𝕙𝕚𝕣 𝕌𝕥𝕥𝕣𝕒 :
امیگریشن والوں کے پاس ساری ڈیٹیل آنلائن ھوتی ھے تو پھر پرانے پاسپورٹ پوچھنے کا کیا مقصد انھوں نے ٹھان لی ھے عوام کو ریلیف نہیں دینا انکو بس ذلیل کرنا ھے اس ملک میں رھنا ھی عزاب بن گیا ھے
2025-11-18 13:38:41
127
adnan_taurus
Adnan_taurus :
تم کون ہوتے ہو کسی سے پوچھنے والے کے وہ کہاں جا رہا ہے اور اسکے پرانے پاسپورٹ کہاں ہیں ؟؟؟ کونسی قانون کہتا ہے کے آپ کسی آدمی سے اسکے پرانے پاسپورٹ مانگیں ؟ اسکا موجودہ پاسپورٹ دیکھیں اور جس ملک جا رہا ہے اسکا ویزہ دیکھیں بات ختم وہ کہیں جا کر کچھ بھی کرے اس سے آپکی کیا لینا دینا ہے ؟؟؟
2025-11-18 15:50:49
26
max4455x
أسامة :
purane passport ka kia purpose ha ?
2025-11-18 12:11:06
31
you.r.not.perfect
Who i am? :
جو ایکسپائر ہو گیا قصہ ختم کیا لوگ پاسپورٹ کے بورے اپنے ساتھ کے کر جائے ۔۔سسٹم سے خود چیک کرے
2025-11-18 14:30:12
47
tahir.niazy
Tahir Niazy🇵🇰🇦🇪🇸🇦 :
پرانا پاسپورٹ انوکھی چول صرف پاکستان میں جب ختم تو پاس کیوں رکھے
2025-11-20 10:31:59
0
sajjadshaikh23
Sajjad Shaikh :
expire hum nahi rakhty. koi b nahi rakhta. ye kese poch rahy hain sham on system
2025-11-20 07:17:20
1
iamshebi0017
$.h.ê.b.î🇵🇰♥️🇨🇦 :
عمران خان نے کہا تھا میں برداشت کر لوں گآ اپ لوگ نہیں برداشت کر پاؤ گے 😥
2025-11-19 13:13:35
0
ali_jamal_ak
🇵🇰 KK :
Puraane passports koi sath rakhtaa hai ???
2025-11-18 17:33:22
3
baryale.khan8
baryale khan :
fia wale carrupt hay
2025-11-18 14:42:21
11
user318441468
user86347223135 :
اس وزیر کو ابھی تک پاسپورٹ کے پراسیس کا پتہ نہیں
2025-11-19 16:55:26
1
xanya.chaudhry
xanya chaudhry :
یہ حکومت ظلم کی ھر حد کراس کررھی ہے
2025-11-18 14:01:43
71
alibaba5544
Ali Baba :
مجھے صبر کے ساتھ محسن نقوی کا اخیر دیکھنا ہے
2025-11-18 14:33:21
28
shafqatsajjad9388
shafqatsajjad938 :
Pakistan ma na nokri ha aur na he choty tablky ka bnda koi karobar kr sakta Jo log apny Ghar walo ka pet palny ki khatir paisy Laga k bahir ja rahy ha in ko is trha se zalel na keya jay ap log us chez ka ishu bna lety ha jis ki bahir koi valu he ni ghareeb log ha qrz chrha kr is umeed pr jaty ha k apny bacho ka mustakbil sanwar saky
2025-11-20 07:58:19
0
mumtazbhatti405
mumtazbhatti405 :
ی:لوگوں کو معاف کر دو خدا کے لئے ظلم نہیں کرو یہ مزدور لوگ ہیں
2025-11-19 15:53:26
1
imranrashid185
Imran Rashid185 :
او بھائی پرانے پاسپورٹ کون ساتھ لے کر چلتا ہے
2025-11-18 14:21:33
19
tauseefrehman21
Tauseef :
اف لوڈنگ کی وجہ سے ایک دن ائے گا سعودیہ اور دبئی نے پاکستان کے ویزے بند کر دینے ہیں کیونکہ کمپنیز کو ویزوں کا نقصان ہونے لگ جائے گا پھر حکومت کو عقل کی
2025-11-18 15:15:49
3
umairkhan42562
Umair Khan :
:لوگوں کو معاف کر دو خدا کے لئے ظلم نہیں کرو یہ مزدور لوگ ہیں
2025-11-18 16:19:03
10
adil54739
adil :
امیگریشن والوں کے پاس ساری ڈیٹیل آنلائن ھوتی ھے تو پھر پرانے پاسپورٹ پوچھنے کا کیا مقصد انھوں نے ٹھان لی ھے عوام کو ریلیف نہیں دینا انکو بس ذلیل کرنا ھے اس ملک میں رھنا ھی عزاب بن گیا ھے
2025-11-19 19:36:48
1
user134812465513
khan :
ھر طرف الو ھی. پرانے پاسپورٹ ایکسپائر ھونے کے بعد شاید ایک سال تک ساتھ رکھنا پڑتا. ھر شاخ پر الو بیٹھا ھے
2025-11-20 05:03:03
0
solaro130
solaro :
ایک مرد مجاہد نے کہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا آپ نہیں کر پاؤ گے
2025-11-18 20:28:48
9
To see more videos from user @mohsin.express, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About