یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں
2025-11-19 13:19:32
228
Sohaib bloch :
جس شخص کے دن کا آغاز نماز سے ہو، اللہ اسے کبھی رسوا نہیں کرتا۔ ❤
2025-11-18 16:40:50
300
Al Dawood 123 :
mashallah 💗🙂
2025-11-19 18:13:31
0
⎝⎝✧Rᶦչᴡ𝔞ก✧⎠⎠ :
می گواہے دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2025-11-19 15:34:40
17
Iqbal Khan :
الحمداللہ کبھی کذا نہیں ہوئی
2025-11-19 03:56:13
27
💖 Sohaib Rajpoot 💖 :
Allah Pak hum Sab ko 5 waqt namaz parhny ki tufeeq dain Ameen Suma Ameen 🥺🥺
2025-11-19 16:27:25
14
Attitude girl🔥👽 :
beshak
2025-11-19 18:24:36
8
Alizy khan :
نوجوانوں کو نیک کام کرتے ہوئے بہت اچھا لگتا ہے فخر ہوتا ہے ہم تو انسان ہیں تو سوچو جوانی کی عبادت،نیک کام اللّٰہ کو کتنے پسند ہے اور اللّٰہ دیکھ کر کتنا خوش ہوتا ہے وہ تو پھر اللّٰہ ہے جو اجر دیتا ہے ہدایت دیتا ہے جنت الفردوس دیے گا
اللّٰہ اللہ اللّہ
2025-11-19 07:00:01
10
@Ikrammahar307 :
یا اللہ ہم سب مسلمانوں کو پانچ ٹائم نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما امین
2025-11-19 16:50:44
7
🫶life is a journey 😇😊😇 :
Mashallah wasay ager yeh bhai na hotay in ki jaga yaha koi konsat ho raha hota tu sath sath mila kar gatay awazay sab ki hoti Allah tala hum sab hadayat day🥺🥺
2025-11-19 19:58:30
0
🌹🌹 شیخین چترالئ💘💘 :
2025-11-19 06:05:02
52
Adnan gujjar190 :
اللہ پاک ہم سب کو ہدایت کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور نمازِ پنجگانہ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-11-19 13:20:56
7
ڦلپوٽو فڦير :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2025-11-19 01:57:28
82
Samiullah Bhatti :
می گواہے دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2025-11-18 20:09:32
46
Cute boy 🫠 :
DAWAT E TABLIG ZINDABAD ☺️
2025-11-19 07:58:04
25
Sadam :
mashaallah
2025-11-19 18:16:02
2
Phoopo and Hadii :
Allah Pak hmry Nabi ki umt KO nake rsty py chlahy
2025-11-19 16:22:12
2
Abdul Ghafoor wattoo :
یہ دنیا تو صرف فقط کھیل اور تماشہ ہے 🥺
2025-11-19 02:11:37
14
❤︎║𝐍ᴏᴍᴀɴ 𝐑ᴀᴏ804 :
beshak BHAi 😢
2025-11-18 17:58:45
12
🇵🇰🅈🄾🅄🅁 🄽🄰🄼🄴🇵🇰🦾🦾 :
I'm sorry Allah pak
2025-11-19 15:28:24
5
Abdul Rehman :
Allah pak ham sab ko panch time ki name namaz ada Karna ki tofiq ata farmy Ameen sumeen meen ❤❤❤❤
2025-11-19 11:18:52
5
♥️🇵🇰SAQIB SHEHZAD 🇮🇷🇮🇷 :
یا اللہ اس شخص کو خانہ کعبہ کی زیارت نصیب فرما جو میرے کمنٹ کو لائک کریں
2025-11-19 15:56:29
2
⚔️Meer🦋 Saab🦋❤️🔥 :
☺️ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2025-11-19 06:14:23
6
👑انصاری بادشاہ 💫 :
می گواہے دیتا ھو کے اللّٰہ کے سِوا کوئی معبود نہیں وو ایک ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور حضرت محمد ص اسکا بندہ اور رسول ہے نماز قائم رکھو❤️💕قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا، "کیا تم نے میرے دین کی دعوت لوگوں کو پہنچائی؟" تو جو یہ پیغام پڑھ رہے ہیں، وہ اپنی آنکھوں کو گواہ رکھیں۔ میں آپ کو اور اپنے آپ کو اللہ سے ڈرنے، اس کی عبادت کرنے، نماز قائم کرنے، اور نیک اعمال کرنے کی دعوت دیتا ہوں۔ اللہ کی رضا اور رحمت کا حصول ہمارا مقصد ہونا چاہیے۔
اللہ کی طرف لوٹ آؤ، اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے۔ دنیا کی زندگی مختصر ہے، اور آخرت کی کامیابی ہی حقیقی کامیابی ہے۔ اللہ ہمیں اپنی مغفرت اور رحمت سے نوازے اور ہم سب کو نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔" ☝
2025-11-19 12:39:15
10
medico :
MashAllah yar Allah apko jaza e kher day
2025-11-19 11:46:08
4
To see more videos from user @hassanummati6673, please go to the Tikwm
homepage.