فکر موعاش تھا یا محبت تھی کسی کی
کوئی تو تھا جو کھا گیا میری جوانی کو ✨🤍🥹
2025-11-19 21:50:52
73
Nothing 🙃 :
حلقہ چشم میرا سوچ کے نم ہوتا ہے🙃💔
جانے اب کس پے تیرا دستِ کرم ہوتا ہے😔🥀
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائیں کوئی🔥🥺
یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے 🖤🥀
2025-12-05 17:16:36
21
usman lahori🥰🥰 :
mhbt ni krni chahye yar😥😥😥
2025-12-11 17:39:53
0
kashi :
real life pari Zaad 💔
2025-12-10 11:21:14
0
Abubakkar Lashari :
@Abubakkar Lashari:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتی ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
2025-12-07 18:14:04
1
@mylifefa32 :
haroon kadwani please
2025-11-20 15:46:54
14
ㅡㅕㅁㅋ :
کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا
میرے پاس بس اک تصویر ہے اس کی
2025-12-06 03:23:51
7
SYED_RASHDI_VII :
°سکونِ تنہائی●°:ان آنکھوں میں شدید قسم کی۔۔۔
محبت ہے، نفرت ہے، ڈر ہے، غصہ ہے، شکایت ہے، شکوہ ہے، حسرت ہے، امید ہے، انتظار ہے، خواب ہیں، لیکن اگر کہا جائے تو سب ایک طرف بس اب عشق باقی رہ گیا ہے ۔ باقی سب دفن ہو گیا ہے۔ یہ محبت کا آخری درجہ ہے جہاں انسان بے بس ہوتا ہے اور اس سے خالص محبت کہیں نہیں پاتا ، اس شدت پسندی سے صرف عشق ہی کیا جا سکتا ہے محبت نہیں۔۔۔!
2025-11-21 17:37:22
1
PRIYA_RANJAN...🫶💌💐 :
Dil ko chu Liya yaar ... 🥺🥺🥺
2025-11-23 15:35:25
3
ادھوراعشق🥀 :
کیسے میں اپنے باپ سے چھپتا پھرو
گھر چلاؤں یا تجھ کو روتا پھر🥺
2025-12-07 19:57:29
0
AK :
فکرے معاش تھا یا محبت تھی۔ کوئ تو تھا جو میری جوانی کو کھا گیا۔
2025-12-02 06:27:58
10
Mano :
@Mano: °سکونِ تنہائی●°:ان آنکھوں میں شدید قسم کی۔۔۔
محبت ہے، نفرت ہے، ڈر ہے، غصہ ہے، شکایت ہے، شکوہ ہے، حسرت ہے، امید ہے، انتظار ہے، خواب ہیں، لیکن اگر کہا جائے تو سب ایک طرف بس اب عشق باقی رہ گیا ہے ۔ باقی سب دفن ہو گیا ہے۔ یہ محبت کا آخری درجہ ہے جہاں انسان بے بس ہوتا ہے اور اس سے خالص محبت کہیں نہیں پاتا ، اس شدت پسندی سے صرف عشق ہی کیا جا سکتا ہے محبت نہیں۔۔۔!
2025-11-21 09:24:27
6
†『 𝐂𝐑𝐈𝐌𝐈𝐍𝐀𝐋 』†「⸙」輪 † :
تم مجھے کبھی نہیں پڑھ سکتے
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب🥀
2025-12-08 16:00:24
0
غـ ـؔـموں کـ ـؔـا شـ ـؔـہزادہ :
اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو😥🥺
2025-12-05 15:36:21
8
MaaN :
:آپ کا حکم تھا سرکار نہیں ہونے دیا
خود کو دنیا کا طلبگار نہیں ہونے دیا
ایرے غیرے کو ٹہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے بازار نہیں ہونے دیا
Maan💯💯💯
2025-12-05 16:48:24
1
▄︻デM̷R̷.̷F̷O̷J̷I̷══━一 :
یار یہ دولت بھی کیا چیز ہے
نا ہو تو محبت بچھڑ جاتی ہے 🥺
2025-11-21 17:32:07
1
𝙈𝙐𝙉𝙀𝙀𝘽 :
💔ایک شخص ہم سے دِن کے اُجالے میں کھو گیا
2025-11-19 16:25:16
1
Zafar Rajpoot :
غلط کہتے ہیں لوگ کہ صحبت کا اثر ہوتا ہے وہ برسوں میرے ساتھ رہا پھر بھی بے وفا نکلا
2025-12-08 14:27:08
0
M ALI khan 121 :
Mere Bhai yah Dil Tut Dena Aashiq Se Poochho Hamare Sath to yah Hai Baki aapke Mohabbat yaar aapko Wapas mil Jayegi sakte hain
2025-12-02 16:40:12
0
𝐌𝐑_𝐀𝐌✨ :
فکرے معاش تھا یا محبّت کسی کی تھی
کوئی تو تھا جو میری جوانی کو کھا گیا 🥀💔🥹
2025-12-08 19:10:36
0
فہیم جرال ⛓️🦅 :
so sad 🥺 باقی اتے رب اچھا باقی سب اچھا 😍
2025-11-19 13:17:15
1
💫MUHAMMAD YOUSAF 💥😇 :
ڈیلیٹ جتنی تیزی سے ہوتا ہے,
اتنی تیزی سے download نہیں ہوتا,💯
کیوں کے وقت تخلیق میں لگتا ہے خاتمے میں نہیں,😊
چاہے وہ کوئی Application ہو یا پھر رشتے...💯💔😔
2025-12-05 16:36:10
0
Sad larka for Z :
🥺🥺🥺🥺 ہاے یاررا 8 سال پیار کرتا رہا اس کی حفاظت کرتا رہا مگر وہ کیسی اور کی گئی یاررا بہت درد ہوتا 😭😭😭😭 💔
2025-12-07 15:12:56
0
Muskan Alvi :
humry sir Ameer Hamza 🌺
2025-12-05 07:43:47
12
Gujjar hafizabadi :
my teacher Ameer hamza❤❤❤❤❤
2025-12-06 10:50:17
1
To see more videos from user @.mazaq.raat, please go to the Tikwm
homepage.