@meher_72: اذیت یہ نہیں ہوتی کے آپ "لمس" سے محروم کر دئیے گئے ہیں۔اذیت یہ ہوتی ہے کہ آپ کی آنکھوں کو "بوسہ" دینے والے "لب " اب کسی اور کو سراہنے کے لئے کھلتے ہیں۔آپ کے گال تھپتھپانے والے ہاتھ اب ہاتھوں پہ کسی اور کی پوروں کی حدت کو تازہ رکھے ہوئے ہیں۔🖤