@m_ali_901: اس کی شادی طے ہوئی تو اس نے کہا، مجھ سے یہ غم سہا نہیں جا رہا میں کچھ دن فون استعمال نہیں کروں گی۔ اور پھر پتا چلا کہ وہ تین دن اپنی پسند کا لہنگا پورے شہر میں ڈھونڈتی رہی۔ کسی نے کیا خوب کہا کہ "تو بے وفا نہیں ظالم بھی نکلا تو نے خود کو آزاد کرنے کے لیے مجھ کو برباد کرنا بہتر سمجھا" اس کو جانا تھا اور میں نے جانے دیا، شاید یہی محبت کی سب سے بڑی صورت ہے کہ دل روکتا رہے، آنکھیں بھیگتی رہیں، مگر ہونٹ خاموش رہیں۔ میں چاہتا تو زبردستی کر لیتا مگر محبت جبر نہیں، قربانی ہے۔ میں نے اپنی خواہشیں اپنے خواب سب اس کی آزادی پر قربان کر دیے اور خود کو اندھیروں کے حوالے کر کے اس کے لیے آسانیاں چھوڑ دیں۔ اس سے بڑی محبت اور کیا ہو سکتی ہے؟ #foryou#foryoupage#fyp#tiktokpakistan#capcut #m_ali_901 #growmyaccount @M.Ali.♡
*کہ عشق ہے نصیر ان سے شکایتیں کیسی 💔*
*وہ جو تڑپانے پہ آمادہ ہیں تو تڑپانے دو 🙂*
---
• Sabu Mahi 💔💔
2025-11-24 09:01:05
5
🎭کامی ❤️🩹 :
@🚩:میری تم سے اتنی سی فریاد ہے کہ تم مجھ سے اتنا تو رابطہ رکھو کہ میں جی سکوں۔❤️🩹
2025-11-23 08:40:40
6
Faraz :
تو صرف بیوفا تو نہیں
ظالم اور جان لیوا بھی نکلا
تُو نے خود کا دل بہلانے کی خاطر،
مجھے برباد کرنا زیادہ بہتر سمجھا،
💔
2025-11-20 09:34:04
50
ᎷᏒ々ֆǟʏɛɖ :
miss someone 😔🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-11-20 11:42:19
4
affsar06 :
من پسند شخص کو کھونے کے بعد اگر ساری کائنات کی خوشیاں بھی سامنے لا کر رکھ دی جائیں تب بھی اس کا دل خالی ہی رہے گا کیونکہ اس نے صرف اپنا من پسند شخص ہی نہیں کھویا ہوتا بلکہ اپنے اپ کو بھی کھویا ہوتا ہے ایسے لوگ زندگی میں کبھی بھی پلٹ نہیں پاتے
2025-11-20 14:07:00
21
ملک احمد اعوان :
caption send kr dy
2025-11-20 09:42:18
2
Moon light 🌚Ə14 :
آدابِ محبت تمہیں ایک راز بتاؤں؟؟
تم میرے لیے کبھی محض ایک انسان نہیں رہے تھے تم وہ عکس تھے جس میں پہلی دفعہ میں نے خود کو مکمل محسوس کیا تھا۔ تمہیں دیکھ کر یوں لگتا تھا جیسے میری خاموش دعائیں۔ میرے ان کہے لفظوں کا مجموعہ، میری تنہائی ایک چہرے میں سمٹ آئی ہو۔ تم میری ذات کے اس حصے جیسے تھے جو برسوں سے میرے اندر تھا لیکن میں پہچان نا سکی تھی۔ محبت تم سے نہیں ،خود سے ہوئی تھی تم میں وہ سب کچھ تھا جو میں نے ہمیشہ خود میں چاہا تھا، خود میں ڈھونڈا تھا ۔ اور شاید اسی لیے تمہارے پاس آ کے سکون سا ملتا تھا۔ ایسا لگتا تھا جیسے میں اپنے اندر لوٹ آئی تھی جو برسوں سے خود سے اجنبی تھا۔ تم صرف محبوب نہیں تھے ۔۔۔۔۔میری ملکیت تھے۔۔۔۔۔۔میرا عکس تھے۔۔۔۔ میری پہچان تھے
2025-11-20 17:56:24
12
Ali Haider :
ye likhi text kaisy copy karty han...
2025-11-20 15:04:28
1
Account not found :
hyy q krty hai aisy Kisi k dill k Sath ni khelo . dilon Mai rabb Basta hai
2025-11-20 16:13:16
20
Jam Saleem 💖 :
3din thk who apny psind ka lahnga dhkti rhi 😭😭
2025-11-22 10:00:32
4
mian brand :
کچھ خواب تم نے توڑ دیئے!!
باقی میں نے دیکھنے چھوڑ دئیے
2025-11-24 04:19:40
3
Aلi🕊️ :
اسے جانا تھا مجھے رونا تھا
بس یہی ہونا تھا ❤️🩹
2025-11-24 12:14:50
1
𝙏𝘼𝙄𝙈𝙊𝙊𝙍᭄🔥🍂🔐 :
caption please ❤
2025-11-20 09:29:10
4
Rao Shahid :
نمبر مٹا دیا فون سے اور تحفے پھینک دئیے
بھولا کہاں جاتا ہے اتنی آسانی سے
میں کسی اور لڑکی سے آنکھ تک نہی ملا رہا
اور وہ لہنگا ملا رہی ہے کسی اور کی شیروانی سے۔
2025-11-24 05:06:05
2
~$H€Zïî~Fojï~ :
من پسند شخص کو کھونے کے بعد اگر ساری کائنات کی خوشیاں بھی سامنے لا کر رکھ دی جائیں تب بھی اس کا دل خالی ہی رہے گا کیونکہ اس نے صرف اپنا من پسند شخص ہی نہیں کھویا ہوتا بلکہ اپنے اپ کو بھی کھویا ہوتا ہے ایسے لوگ زندگی میں کبھی بھی پلٹ نہیں پاتے☹️
2025-11-20 21:54:27
1
✨سکندراعوان✨ :
اللہ کی قسم 😭😭😭 برباد
2025-11-24 16:42:09
0
پردیسی لڑکا 🇸🇦❤️🇵🇰 :
hovin mashooq ho to aise wah mza a gya🥰😁
2025-11-24 08:24:44
1
rana hassan :
❤️لاکھ پریشانیوں میں مبتلا تھے ہم مگر😔🍁*
*تمھیں جو اِک نظر دیکھا تو ہم مسکرا دیے❤️🩹💯🥰
2025-11-23 08:20:02
2
Abdullah :
bilkul mery Sath huwa hyy semm semmm
2025-11-24 11:47:22
1
Dilshadsaho :
oy hoay
2025-11-24 16:12:29
0
🎭کامی ❤️🩹 :
:دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ھوا دکھ یہ ھے کہ اب دل تڑپے گا اس کے لیے تاعمر😫😫😫😫
2025-11-23 08:41:41
1
𝕽𝖔𝖇𝖎𝖓𝖍𝖔𝖔𝖉✌️ :
hyee 💔
2025-11-20 23:54:17
1
Waqas Arshad :
😭😭😭 asa ni hona chye kbi b 😭
2025-11-23 14:18:56
1
mano :
Kia pta ap ko koi os sy behter mily ho skta h wo ap ko kabhi na chor k jy
2025-11-22 06:23:44
2
To see more videos from user @m_ali_901, please go to the Tikwm
homepage.