@jon_esticx: وہ ایک شخص جو مجھے عالم دنیا میں نہ ملا۔۔۔ آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے !۔" #poetrylover #poetrystatus #poetrylines #lovevibes__❤️ #intzarmote🖤🥀
:میں وہ بےبس انسان ہوں جس نے چار سال محبت، وفا اور وقت لٹایا… اور آخر میں خالی ہاتھ رہ گیا۔ میں نے وہ سب دیکھا جو کسی عاشق کو نہیں دیکھنا چاہیے—اپنے محبوب کا محبوب بھی، وہ حسّی مذاق بھی جو میرے حصے کا ہونا چاہیے تھا، اور وہ تعریفیں بھی جو وہ کسی اور کے لیے کرتی تھی۔
اللہ کی قسم، جو میرے دل پر گزری ہے، وہ میں اپنے دشمن کے لیے بھی نہیں چاہتا۔ تین مہینے ہو گئے ہیں، ہر لمحہ ایک نئی تکلیف ہے۔ میں نے خود کو سنبھالنے کی ہر کوشش کی—ڈاکٹروں کے پاس گیا، انزائیٹی کی دوائیاں لیں، مولویوں سے دم کروایا… مگر مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ یہ انزائیٹی کیا چیز ہے جس نے مجھے اس حد تک تنہا کر دیا کہ اب لوگوں سے ملنا بھی مشکل لگتا ہے۔ میرا دل دنیا کے لوگوں سے بھر گیا ہے… بس میں اندر ہی اندر ڈوبا رہتا ہوں۔..😢
بس آپ سب سے یہی درخواست ہے کہ میری لیے دعا کریں… کہ اللہ مجھے اس تکلیف سے نجات دے، اور جو درد مجھ پر ہے وہ کسی اور پر نہ آئے۔🤲🤲
2025-11-21 22:42:52
1
Khani🖤🥀 :
وہ جو اک داستاں ہم نے شروع کی تھی۔۔
اسے تجھ پر ختم کرنے کے علاوہ کچھ اور نہ بہترلگا ہمیں۔۔۔۔خانی 🥀🖤
2025-11-20 11:43:32
13
abdullah💫🥀 :
hayeee🥺❤💥
2025-11-22 03:56:11
1
ᴛᴀʙᴀssᴜᴍ __ 🤍🦋 :
وہ ایک شخص جو مجھے دنیا میں نہ ملا۔۔۔
آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے! _"
2025-11-20 21:18:32
6
Aashi🥀🍂🍁 :
جو چلا گیا ھم سے دور
وہ شخص دل سے اتر کیوں نہی جاتا🤲
2025-11-21 08:34:19
7
🍂 :
دو دو تکے کے لوگ تجھے جانتے ہیں
کس کس کو میرے بعد میسر رہا ہے تو
تیرے بعد بد کردار سے ہو گئے ہم
تیرے بعد ہر کسی کو میسر رہے ہم
2025-11-21 09:22:39
5
.... :
WALLAH KAMAL KAMAL LIKHTA HAIN AP........😩
2025-11-22 02:33:11
1
🎶🎼🌻𝓝ᵃⅆ𝕚ɹ𝖕ƚᵃ𝕗𝖎🌻🎼🎶 :
😭عمر بھر رہے تیری جستجو میں ھم😭
😭تُو نہ ملا کسی کافر كو جنت کی طرح 😭
2025-11-21 21:05:04
3
AI Master Ali :
2025-11-22 03:53:17
1
『Pm乛BuNNy』 :
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
2025-11-22 02:43:15
1
oye Fouji tu😘 :
اِک تو بھی نا مِل سکا زندگی بھی رایگاں گئی🥺
تجھ سے تو خیر عِشق تھا خود سے بڑے گیلے رہے۔۔👀🥺
2025-11-21 07:33:53
4
(っ◔◡◔)っ 🖤 No Name 🖤 :
AYEEEEE HAYEEE 🙂🖤🥀
2025-11-20 13:14:16
6
Sajjadoo..🍂🖤 :
خود کو زلیل کرنے کا دوسرا نام محبت ہے
2025-11-21 05:59:16
7
Muhammad Saeed Muhammad Saeed :
@💔اُدھـــــــــورا عــشــــق🥀:مجبوریوں نے گھر سے بے گھر کر دیا ورنہ ہم بھی ہر شام یاروں کے ساتھ منایا کرتے تھے🥀🥹
2025-11-20 12:19:21
6
ᬐ رخشندہ خضرᬐ :
کچھ انسانوں کا متبادل نہیں ہوتا کچھ نقصان زندگی بھر کے لیے ہوتے ہیں
2025-11-21 18:18:25
2
🅰🆂🅷🅰🅻🥀 :
پتا نہیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ سے😑👀خواب میں بھی ملتا ہے تو بات نہیں کرتا🥺🥀🍂
2025-11-22 03:38:37
1
محمد عظیم عاصم :
اِک ایسا شخص بھی ہے میری زیست میں محسن
وہ میری عمر ہے اور میں ۔۔۔۔اسکا لمحہ بھی نہیں
2025-11-21 17:47:30
3
Muhammad Saleem wander :
کاش وہ نہ جاتا ، کاش یہ ہجر کی راتیں مقدر نہ ہوتی میری ، آہ مگر کاش 😭
2025-11-21 23:40:19
1
ع عشق :
:وہ ایک شخص جو مجھے دنیا میں نہ ملا۔۔۔
آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے! _"
2025-11-21 03:45:05
4
احمد گجر 👑 :
حقیقت جان کر ایسی حماقت کون کرتا ہے
بھلا فیض لوگوں سے محبت کون کرتا ہے
2025-11-20 15:49:18
3
💫 عشق زاد💕 :
hyyy
2025-11-20 11:34:20
2
Malik.ZeeShan :
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی بھیل جائے اب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے 💔🥺🥀
2025-11-21 16:54:39
3
Venom's_Shadow❤️🔥 :
وہ ہر بار دھوکا دیتا ہے میں ہر بار یہ دعا کرتی ہوں لیکن میرا دل پتھر نہیں ہوتا
2025-11-20 15:57:46
2
🅽🅾🅼🅰🅽 :
AYEEEE HAYEE🙂
2025-11-20 14:11:39
2
Ummyyy sid :
wah❤️❤️❤️❤️❤️❤️😢😢😢😢💔
2025-11-20 20:07:55
1
To see more videos from user @jon_esticx, please go to the Tikwm
homepage.