@zakhmi____dill: مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے 🥀💔 #poetry #sad #foryou #deeplines #viral

ملنگ جان 🍁
ملنگ جان 🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 20 November 2025 17:29:27 GMT
335589
29756
503
2260

Music

Download

Comments

noorhassan019
𝑁𝑜𝑜𝑟 :
کاش کہ تو بھی کسی شخص کی خاطر تڑپے کاش رب تجھ کو بھی یک طرفہ محبت دیدے
2025-11-21 19:56:19
28
raqeeb.ullah56
لا حاصل عشق 🥀❤️‍🩹 :
:اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں۔۔ وہ افسانہ ہی جل گیا جس کے عنوان تم تھے۔۔😪🥀
2025-11-21 07:32:56
28
lonelysoul783
احمد🍁 :
میں نے ہر تعلق کو اتنا مخلص ہو کر نبھایا کہ پھر وہ میرے لیے اذیت بن گیا یہاں تک کہ جن چیزوں اور لوگوں کو کھونے کا مجھے ڈر ہوتا تھا وہ ایسے بن گئیں کہ اب مجھے ان کی چاہت نہیں رہی اور میں انہیں آسانی سے ترک کردوں میری انسانوں پر کی گئی انویسٹمنٹ ہمیشہ ضائع گئی
2025-11-22 06:35:44
11
user393893477
Muhammad Rizwan :
مقروضِ غمِ دیدہِ تر ہے ترا محسنؔ۔۔ مُدت سے یونہی خاک بسر ہے ترا محسنؔ۔۔ شاید کسی رستے کی ہوا تیری خبر دے ! اس واسطے مصروفِ سفر ہے ترا محسنؔ۔۔
2025-11-21 13:59:01
14
abehashoaib
Abeeha786 :
*ہمارے معاملات ہمارے اختیار میں نہیں ہوتے مگر یقین رکھیں جس کے اختیار میں ہیں، وہ "عَلَی کُلِّ شَيْءٍ قَدِیر" ہے۔ ❤*
2025-11-22 03:44:19
23
rehan.ahmad0170
Rehan Ahmad :
Chalo ao phr Allah pak ke tarf chalty Hain Allah pak ko dost bna lety hain
2025-11-23 14:48:31
2
muhammadusman1814
♡ M《Ⴎ𝚜ṁª𝗻》 ♡ 👑✨ :
جب اپ کے پاس خوبصورت دل اور نیت صاف ہو تو اپ کچھ بھی کھو نہیں سکتے بلکہ لوگ اپ کو کھو دیتے ہیں🥀❤️‍🩹
2025-11-22 07:51:27
8
itsshamsii..oo7
🖤 ιt𝕏 Ŝ𝐡ค𝔪𝐒𝔦𝒾 ♫ (¯`◕‿◕ :
ہم بھی دلِ خراب سے بیزار ہیں مگر....... کیا کیجیے کہ بات نہیں اختیار کی__ 🥺🖤🥀
2025-11-22 10:42:19
4
tayyabzaki3
@.zaki🍁 :
تو یہیں ہار گیا تھا مرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا احمد فراز🥀
2025-11-23 16:32:09
0
wafadarbalharka
وفادار بلہڑکا :
یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے تور ہیں ، تجھے سب خبر ہے مگر کوئی کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے ، میں نے خود نمائی کبھی نہ کی مجھے دوستوں سے گلا بھی کیا ، وہ سمجھ نہ پائے صدائے دل یہ بھی چپ رہا چلو خیر ہے، یہ گھٹے گٹے سے ہیں سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے کچھ نہ تو سن سکا چلو خیر ہے ، شب ہجر اتنی طویل تھی شب وصل بھی تو دراز تھی میں نے سب کہا تھا ،بہت مگر ابھی رہ گیا چلو خیر ہے، میں نے جو بھی چاہا وہ نہ ملا یہ ہے میری زیست کا المیہ ،مجھے ہر قدم پہ خوشی ملی مجھے غم ملا چلو خیر ہے ،
2025-11-22 15:31:53
4
nomanhasaan
Noman Hassan :
Mahsoos Kare Apne Dil Ko .... Mujhe Wesa Hi payegi
2025-11-21 18:54:34
2
arheembaloch883
Raheem Baloch✌ :
Uff allha..😓..😓..😓
2025-11-21 10:33:01
4
draqib195
Dr ÀQIB LÄKHÃÑ :
Yar aj usny block kr diya bdal gai wo 😭😭
2025-11-23 16:55:53
1
muhammadkhalid0909
💔 BROKEN 💔HEART :
آ میرے ہاتھ پہ رکھ اپنی توجہ بھرے ہاتھ........ اور غلط کر دے بچھڑ جانے کی افواہوں کو....
2025-11-22 20:15:40
1
sheikh.sahab.8041
.... :
تم پہ گزری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں تم نے دیکھا ہی نہیں چاند 🌒 کا کالا ہونا🙂
2025-11-23 08:59:15
0
sameer.unar1
sameer🖤 :
ہم جو بیکار بھی تھے ، پھر بھی تیرے کام کے تھے🖤
2025-11-21 18:34:32
10
zoya.queen031
ZOYA QUEEN 👑 :
Kai mera dost bon jao please please 🥺
2025-11-23 06:20:57
0
ajardecm2
💔ملنگ جان💔 :
Hayee 🥺
2025-11-23 18:17:44
0
rizwanharaj00786
𝑹𝒊𝒛𝒘𝒂𝒏 🕶🤏🏻 :
وہ دوسروں کی باہوں میں سو کر مجھ سے کہتی ہے ٹکنالوجیا🥺💔
2025-11-23 11:42:28
0
bilalbhatti7882
m bilal qadri :
*ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہ پاتے 🌧️* *آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں🥹❤️‍🩹*
2025-11-22 07:33:26
2
shabanashabana619
Shabana :
❤Kiya bat he g
2025-11-22 05:21:07
2
ravian90
⚖️Hasnain⚖️ :
اب کیا ڈھونڈتے ہو جلے کاغذ کی راکھ میں۔۔ وہ افسانہ ہی جل گیا جس کے عنوان تم تھے۔۔😪🥀
2025-11-23 10:28:24
0
rejpout003
👑ع د ی ل 🎭 :
chlo khr ha🖤
2025-11-22 05:25:59
3
To see more videos from user @zakhmi____dill, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About