@lovevibes168: صحیح شخص کی آمد ایک معجزہ ہوتی ہے وہ آپ کی ذات کے وہ حصے جگا دیتا ہے جو برسوں سے خاموش اور بے رنگ ہوتے ہیں پھر لگتا ہے کہ تلاش کبھی ختم نہیں ہوئی تھی بس اس کیلئے صحیح آنکھیں، صحیح دل اور صحیح انسان در کار تھا۔۔ بلکل ایک اچھے اور مخلص انسان کا زندگی میں بہت اہمیت رکھتا ہے اور ایسا انسان اپکو زندگی میں ناں کبھی دکھ دیتا اور ناہی کبھی مرجھانے دیتا ہے ایسے انسان زندگی میں بہت کم ہوتے ہیں جن کو آتا ہو محبتوں کا مان رکھنا انکو کی قدر کرنا چاہنے والے تو ہر موڑ پر مل جاتے ہیں آپ تلاش اس کی کریں جو آپکے ساتھ نبھائے اور اگر قسمت اپکو ایسا شخص نواز دے تو آپکی دنیا ہی جنت بن جائے گی