سارے وعدوں کو بھلا سکتا ہوں لیکن رہنے دو
میں تمہیں چھوڑ کے جاسکتا ہوں لیکن رہنے دو
تم جو ہرموڑ پہ کہہ دیتے ہو خدا حافظ فیصلہ میں سنا سکتا ہوں لیکن رہنے دو
تم نے جو بات کی دل دکھانے والی اس پر میں مسکراتے بھی سکتا ہوں لیکن رہنے دو
شرم آئے گی تمہیں ورنہ تمہارے وعدے
میں تمہیں یاد دلا سکتا ہوں لیکن رہنے دو
🌹 zameer Hussain 🌹
2025-11-21 14:52:05
1
❤️🌹Lashari🌹❤️ :
آج جو آپ نے ویس ڈالا ہے بہت ہی پسند آیا ہے 👌👌👌
2025-11-22 10:23:41
1
❤️🌹Lashari🌹❤️ :
آج جو آپ نے ویس ڈالا ہے بہت ہی پسند آیا ہے 👌👌👌
2025-11-22 10:28:14
1
jafar pathan :
ap taunsa se ho
2025-11-21 18:16:28
1
@ Shahzad Khan :
beautiful ❣️
2025-11-21 15:46:09
2
To see more videos from user @decentkuri0786, please go to the Tikwm
homepage.