@ppp.quetta.city.t: کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے نورالدین کاکڑ کی صدارت میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حلقہ پی بی 41 یونین کونسل 34 وارڈ 3 کے امیدوار احسان اللہ خان کی الیکشن کمپین کے حوالے سے کارنر میٹنگ کا انعقاد ہوا کارنر میٹنگ میں علاقائی معززین و نوجوانوں نے شرکت کی اور بلدیاتی الیکشن میں احسان اللہ خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ کارنر میٹنگ سے نورالدین کاکڑ، مولوی شمس اللہ صاحب، قاری نسیم صاحب و دیگر نے خطاب کیا میٹنگ کے موقع پر نورالدین کاکڑ، ملک شازیب کاسی، عزیز خان، حاجی شفیق صاحب، ظفر خان داوی، صاحبزادہ امان اللہ، اور عصمت اللہ ترین نے شرکت کی۔ #NooruddinKakar #PB41 #UC34_Ward3 #LocalBodisElection2025Quetta #TikTokForYouFage