@peace_of_heart12: سنو روحِ من جاناں آپ کی آنکھوں کا جہاں الگ ہے جہاں لفظ نہیں، صرف احساس بولتے ہیں وہ خاموشیاں جو آپ کے گرد چھپی ہیں میرے دل کے تاروں کو نرم لمس دیتی ہیں میں نے بہت سے چہروں میں خوشیاں ڈھونڈی مگر جو سکون آپ کی دید میں ہے وہ کسی اور میں نہ پایا جب آپ قریب ہوتی ہے وقت رک سا جاتا ہے فضا میں صرف ایک نرم سی مہک باقی رہ جاتی ہے آپ کا لمس، آپ کی موجودگی اور وہ نادیدہ رشتہ جو الفاظ سے نہیں، روح سے جڑا ہے کبھی کبھی لگتا ہے آپ کی ہر نظر ایک چھپی ہوئی دعا ہے جو میرے دل کے گوشے میں چھپ کر دھڑکتی ہے اور تڑپتی ہے، صرف آپ لیے جاناں 🌸🥰😊 . . . . . #fyppppppppppppppppppppppp #fyp #fypシ゚ #fyppppppppppppppppppppppp