@meher_72: آؤ اس بات پر راضی ہوجائیں کہ میں تم سے دور رہ کر محبت کروں، اور تم میرے دل کے اُس رگ سے بھی زیادہ قریب رہو جو میرے وجود کو زندہ رکھتی ہیں ، کہ میں وہ اجنبی ہوں جسے تم اپنے دکھ سناتی ہو، اور تم میرے دل کے لیے سب سے پیاری ، سب سے خوبصورت محبت بن کر رہو ۔