@gaming08521: 😔😐😄🤗😃🙂😁😬🤐

꧁💣 GAMING EARTH 🌍
꧁💣 GAMING EARTH 🌍
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 23 November 2025 08:09:51 GMT
1610052
40793
7893
1179

Music

Download

Comments

muazzamali300
@Muazzamali300 :
کسی بھی درخت کے کٹنے کا قصہ نا ہوتا اگر کلہاڑی کے پیچھے لکڑی کا حصہ نا ہوتا
2025-11-24 12:23:16
7091
shahabahmad143007
𝒮𝓊𝓃𝒩𝓎 𝒪𝒻𝒻𝒾𝒸𝒾𝒶𝓁 :
یہ تصویر بہت گہرا مفہوم رکھتی ہے۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ درخت کو کاٹنے والی کلہاڑی کا دستہ خود اسی درخت کی لکڑی سے بنا ہوا ہے۔ یہ تصویر "اپنوں کی غداری" یا "اندرونی نقصان" کی بہترین عکاسی کرتی ہے۔
2025-11-24 11:38:47
3927
hassnain_rathor
𝗛𝗔𝗦𝗦𝗡𝗔𝗜𝗡 🍁 :
درخت کاٹ کر لکڑہارا پھر اک درخت کے سایہ تلے بیٹھ گیا 🙂
2025-11-25 11:39:46
1
tiktok_maryam_
TIKTOK MARYAM 💞 :
کون کون نبی کا فین ہے
2025-11-25 02:32:23
680
zainpindaaal2
pindaa Aly :
اس تصویر کا مطلب ھےکے ہمارا کوئ کچھ نہیں بگاڑ سکتا جب تک کوئ اپنا نا ساتھ ملے 🥺🥺🥺🥺🥺
2025-11-23 16:16:11
3549
zainisandhuu65
꧁ZAINI꧂ :
جو ہمیں کاٹنے کا سوچتا ہے ہم اسے لٹکا دیتے ہیں
2025-11-24 09:18:32
396
meowyt.777
🦋✨Ă𝓆𝓼ꪖ✨🦋 :
ایک بار میں اپنے دادا دادی سے ملنے گاؤں گئی ۔ اس وقت میں شاید ہی کوئی 10 سال کی تھی ۔ میری دادی نے کھا بیٹی ایک دن آۓ گا ۔ جب لوگ تیرا کمنٹ پڑھ کر اپنا وقت ضائع کریں گے ۔ بالآخر آج وہ دن آہی گیا
2025-11-24 09:21:27
73
iqrashahzadi955
𝐼𝑞𝑟𝑎 𝑆𝒉𝑎𝒉𝑧𝑎𝑑𝑖👰 :
boys may ghr pr akeli hu 🥺🙈
2025-11-24 17:50:23
38
badboy..092
✌️ محبتی "لاشاری"🥷 :
جس کو ہم سینے میں رکھتے ہیں 🥺 وہ ہی ہمیں جڑ سے نکالتا ہے🥺
2025-11-24 03:47:09
1027
mano__billi23
❉্᭄͜͡_⤹⃝ Queen👑❉্᭄͜͡ :
کسی درخت کے کٹنے کا قصہ نا ہوتا ...🙂 اگر کلہاڑی کے پیچھے لکڑی کا حصہ نا ہوتا🥀.
2025-11-24 21:31:23
98
zimalkhan123
zeemal :
اسکا مطلب ہے کہ صرف اللہ ہر چیز پر قادر ہے 💯
2025-11-24 17:55:16
295
7.basit.7
✌️Pàkhtooń✌️ :
جس کو ہم سہارا دیتے ہیں ۔ وہی ہمیں کاٹنا شروع کرتے ہیں
2025-11-24 08:37:52
225
marwat7060
Faran marwat :
جو مجھ سے بنے۔ وہ میرے نا جینے کی وجھا بنے۔ جس کو اچھا لگا وہ میری کمنٹ کو لائک کرنے کی وجہ بنے🥺
2025-11-24 11:55:02
13
pyar_se_bhara
𝔜𝔬𝔲𝔰𝔲𝔣 𝔗𝔥𝔞𝔥𝔢𝔢𝔪? :
میں گرتا تو کبھی نہیں… اگر وار کرنے والا میرا نہ ہوتا، میں ٹوٹا ہوں اس لیے… کہ جس نے کاٹا وہ مجھ میں ہی رہتا تھا۔
2025-11-25 05:58:02
7
manahilkhan4990
Manahil Khan 47 :
اس تصویر کا مطلب ھےکے ہمارا کوئ کچھ نہیں بگاڑ سکتا جب تک کوئ اپنا نا ساتھ ملے 🥺🥺🥺🥺🥺
2025-11-24 22:07:15
28
mariekure6923
🕊ęšmy💤 :
ek line mere liye🥺❤
2025-11-24 13:19:07
67
hassanzai.panel.zindabad
🌹 حسن ز ئ پینل 🌹 :
اپنوں کو کبھی خود سے دور مت کرو ورنہ وہی جان کے دشمن بن جاتے ہیں
2025-11-24 11:42:42
89
irfankhankak
irfan kakar🌹 :
جب ہمارا برا وقت چل رہاتھا تو پیچھے اوازیں جانی پچانی لگ رہی تھے
2025-11-24 19:04:00
37
muhammad.luqman346
pindi bhattian editor :
Allah 🫱
2025-11-25 04:06:16
25
sakhwatpti
Sakhwat PTI 🏏✌️ :
:کسی بھی درخت کے کٹنے کا قصہ نا ہوتا اگر کلہاڑی کے پیچھے لکڑی کا حصہ نا ہوتا
2025-11-25 05:06:07
7
desi.munda2391
Desi Munda :
مارنے والا اکثر اپنا ہی ہوتا ہے ۔
2025-11-24 14:57:00
74
brand.adil
Brand Adil :
جب تک میرے اللہ نہ چاہیے ایسے کوہی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا سب کچھ اللہ سے ہوتا اللہ کے غیر سے کچھ نہیں ہوتا
2025-11-24 16:03:30
66
bint.e.hawwa501
Bint e Hawwa :
اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں 🥀🥺
2025-11-24 12:59:37
60
alishag677
Alisha :
اللّٰہ تعالٰی کے دو نام لکھو اور لائیک کرتے جاؤ
2025-11-25 02:02:47
21
To see more videos from user @gaming08521, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About