•:تم سے بچھڑ جانے کہ بعد جائے نماز پر بیٹھ کر ؛
جب میں نے اپنے لرزتے ہوئے ہاتھ !
دعا کیلئے اٹھائے اور میرے کپکپاتے ہوئے ہونٹ؛
جو ہمیشہ خدا سے تمہیں مانگنے کہ عادی تھے ؟؟؟
آج خدا سے تمہیں بھول جانے کی دعا مانگ رہے ہیں !
میں ہر وقت خدا سے ضد لگایا کرتا تھا کہ؛
مجھے بس تم چاہئیے ...
آج میں اپنے خدا کہ سامنے یہ کہتے ہوئے بہت شرمندہ ہوتا ہوں !
کہ اے خدا ....!!
"مجھے وہ عطا کر جو میرے حق میں بہتر ہو "
2025-11-24 05:28:22
1
Lαԃʅι❤Qυҽҽɳ👩💼 :
@🦋𝖨г𝘶٩𝙵𝙖𝓇ə🦋 Aho
2025-11-24 08:46:17
0
To see more videos from user @adii4030, please go to the Tikwm
homepage.