معذرت کے ساتھ ایک بات کہتا ہوں کوئی مجھے گالی مت دو جب یہ لوگ اتنی بہادری کے ساتھ فوج کے ساتھ لڑتے ہیں اِدھر اِسکا مطلب یہ لوگ اِدھر اِن کو کچھ لوگ سپورٹ کررہے ہیں مضبوط ہورہے ہیں میرا گزارش ہے کہ کسی بھی علاقے میں کوئی ان کو جگہ دیتے ہیں سارے گاؤں والے اُسکے خلاف ہوجاؤ جو لوگ جگہ دیتے ہیں اُسکو بھی گاوں سے نکال دو تب ہی امن آئیگا امن صرف آپریشن سے تو نہیں آتی ہے خود بھی کچھ کرنا چاہئے اور کرنا یہی ہے کہ ان لوگوں کو جگہ نہیں دو اگر کسی کو میری بات بُری لگی ہوں تو معافی چاہتاہوں۔
باقی اللّٰہ ہمارے ملک میں امن قایم کریں اور
اللّٰہ ہمارے حال پر رحم فرمائیں۔
آمین ثُمّآمین یا ربّالعالمین❤️
2025-11-25 03:57:33
269
LEE :
PAK ARMY 🇵🇰 ZINDABAD
2025-11-25 08:47:17
268
kpk aessl :
Pak army king 😈😈😈😈😈
2025-11-26 15:21:06
0
AsgharPTI🇵🇰 :
Pir kehte ha pak army zindabad 💔
2025-11-25 00:49:29
249
پاکستان زندہ باد :
بھائی یہ سب پاکستان کے خلاف سازش ھے۔۔پاکستانی آرمی پختونوں کی دشمن نہیں ھے ۔۔پورا پاکستان پختونوں سے پیار کرتا ھے ۔پاکستان ادھورا ھے پختونوں کے بغیر۔۔ھم سب کو امن کے لیے کردار ادا کرنا چاھیے۔۔دہشت گرد پاکستان میں امن نہیں چاہتے
2025-11-25 03:40:02
101
Shokran H4kim1 :
2025-11-25 17:25:07
2
🌸WZR ZHANKAII🌸 :
بس اللہ پاک تیراہ اور وزیرستان میں امن قائم کریں
2025-11-24 12:43:49
1561
haider110پنجاب ملتان الٰہ 🇵🇰 :
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰❤️
2025-11-25 09:10:40
70
M U Editer :
Allah ta pri khpl rahm okay
2025-11-26 15:06:54
0
Ahmed :
Pakistan ARMY ❤❤❤❤
2025-11-25 03:03:07
74
Jhon•Babar :
pak Foj zindabad Pakistan paindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪💪🇵🇰💪
2025-11-25 07:25:11
6
grand operation 🫵 :
ایمانداروں خالی لاس مہ تیریگے پہ دعا کی حصّہ واخلئ