Allah ki qudrat aksr choty sy accident me b log mrty deakhy r cars k 2 pieces me b logon KO bchty deakha beshk jisy Allah bchaye 🥰
2025-11-26 08:43:08
272
Naveed Ansari :
yeah seen mare ankho k samny howa hay
2025-11-26 12:04:19
3
Ahmad Nazakat ⚜️ :
Bach gaya tha larka
2025-11-25 15:25:51
13
🥰🇵🇰🥀 Kamboh zada 💐🇸🇦🥰 :
مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل لڑکیاں اور خواتین سکوٹی چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے تو کوئی گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
ایسے میں سڑک پر دیکھ کر ان کو راستہ دیں
کچھ بچیوں کی ڈرائیونگ زیادہ اچھی نہیں ہوتی ۔ اس لئے ان کو تیزی سے اوور ٹیک سے نہ کریں
ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔۔
ان کے ساتھ عزت سے پیش آئیں، اور ان بہنوں ، بیٹیوں کو تحفظ کا احساس دلائیں ۔ شکریہ
2025-11-25 08:22:39
78
AmazonLeftover.com :
built quality of Pakistani car... 70 lac or quality?