مجھے لگتا ہے کہ یہ کسی ماں نے جوڑ جوڑ کے رکھے ہونگے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے
واہ ماں تیری عظمت کو سلام
2025-11-25 13:25:40
695
Be Strong people :
مجھے یاد ہے مجھے 2 روپے ملتے تھے سکول جاتے ھوے
2025-11-25 14:00:31
182
Raja Khalid :
صرف دُکھ کے علاوہ ھے کیا 🥰🥰🥰
2025-11-26 13:59:39
2
✨ائرا🥀 خٹک💜5136 :
میری امی مجھے ایک روپے والا یہ ایک نوٹ دیتی تھی مجھے جب میں سکول جاتی تھی اور جمعہ والے دن مجھے اور میرے بھائی کو دو روپے والے دو نوٹ دیتی جس سے اس زمانے میں ہمیں اتنی خوشی ہوتی تھی جتنی آج ایک لاکھ ملنے پر بھی نہیں ہوتی ہائے ہماری ماں کی وہ محبت جب ہمارے باپ نے ہمیں چھوڑ دیا اور شادی کر لی پر ہماری ماں نے اکیلے ہمیں پالا اور حسب توفیق ہماری ضرورتوں خوشیوں اور خواہشوں کا خیال رکھا کاش ماں ہمیں چھوڑ کر نہ جاتی آپ کاش مائیں کبھی نہ مرتیں تو مجھ جیسی بیٹیاں کبھی راتوں کو چھپ چھپ کر یوں نہ روتیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-11-25 21:22:36
130
Asif Anjum :
ہمارے بزرگوں کی محنت 😢😢😢
کس کس کی آنکھیں نم ہو گئی ہیں یہ دیکھ کے؟
2025-11-25 14:07:49
84
aftabkhar :
اگر یہ پیسے میرے کو دیتے ہو تو اس کا میں دو لاکھ روپیہ دیتا ہوں💙💙💙 یہ بھی کسی کی یاد ہے
2025-11-25 14:03:02
34
subhanansari894 :
اب کوئی فائدہ نہیں کسی دور میں ان پیسوں کی بھاری قیمت ہوا کرتی تھی
2025-11-26 01:53:43
11
❤😍Saniach😍❤️ :
گھر کچے تھے لوگ سچے تھے اب گھروں کے ساتھ دل بھی پتھر ہو گئے
2025-11-26 05:58:04
39
SANAI.KHAN :
اپنے والدین کی نشانیوں کو ہمیشہ سنبھال کر رکھا کرو۔۔۔ والدین کے بچھڑ جانے کے بعد ان کی بہت یاد آتی ہے😭😭😭😭😭😭
2025-11-26 11:44:16
5
🤕SYCOKHAN🚬 :
bhai yah kagaz mein kya lekar Aaye
2025-11-26 12:36:33
2
🌹🚬✰ولیدساب✰🚬🌹 :
میری نانی مجھے ایک روپیہ دیتی تھی سکول جانے کے لیے
2025-11-26 02:36:57
0
wajidali7434. :
کسی ماں کی زندگی بھر کی جمع پونجی😭
2025-11-26 10:57:20
4
new life :
2000
2025-11-26 12:18:53
1
Rai umar :
1992.1994.1995.1997.1998 ki yadain
2025-11-25 15:57:41
8
Muhammad Iqbal Kotgu :
یے بھی ایک وقت تھا سچے لوگ تھے اسی طرح ڈبیوں میں پیسے رکھتے تھے میری ماں بھی رکھتی تھی میں دیکھتا تھا گپیں ھوتی تھی حلوے ھوتے تھے ایک دوسرے کے گھر مئسلہ ھوتا تھا تو اکٹھے ہو جاتے تھے اور اب اللّٰہ ہی حافظ ہے
2025-11-25 11:34:15
10
Mehar Asad :
mjy 5rupy wala coin milta tha scl jaty hoy
2025-11-26 12:16:04
1
Jutti gujrat dii :
ایک روپے والے نوٹ کتنے کورے کورے ہیں اچھا وقت تھا پر گزر بہت جلدی گیاکبھی نہ واپس آنے کے لیے 🥺🥺🥰🥰🥰
2025-11-26 12:42:07
3
Dr Munawar khan :
گھر کچے تھے لوگ سچے تھے اب گھروں کے ساتھ دل بھی پتھر ہو گئے
2025-11-26 00:12:50
59
jhon khan :
ya mojy day do bahi
2025-11-26 08:14:21
1
Ayat Fatima :
hiye bachpan k paisy🥺🥺
2025-11-26 10:08:36
3
Azam_writes_365 :
حاکم وقت کو چاہئے کہ ہر روپیہ کے بدلے ایک ہزار روپے دی جائے
2025-11-26 13:54:44
0
Ziddi boy 5243 :
مجھے لگتا ہے کہ یہ کسی ماں نے جوڑ جوڑ کے رکھے ہونگے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے
واہ ماں تیری عظمت کو سلام
2025-11-26 12:07:20
2
Ali's Writes :
2 rupa 😍
2025-11-26 12:07:21
1
Yasir Jutt Jutt :
2005 sy Pele Ka not
2025-11-26 11:22:32
2
Jaweyria :
Main behn k hisay ka ropiya bhi kha jati tb😁
2025-11-25 17:56:30
7
To see more videos from user @__ramzan733__, please go to the Tikwm
homepage.