محبت ایک لفظ دھوکے کا نام ہے
زندگی ایک بار ملتی ہے یہ بہت قیمتی ہے اسے سوچ سمجھ کر گزارنا چاہیے
2025-11-25 14:40:10
9
Dr Uzair Baloch :
بے وس ہو کر بنداں اس حد تک جاتا ہے ۔ ہے افسوس محبوب تیری قسمت پہلے بنداں قدر کر لئے ٹائم گزر جانے کے بعد پچھتاوا ہوتا ہے
آج مجھے بھی پچھتاوا ہے میں بھی کیسی کی محبت کو نہیں پہچان سکا اسکی ڈیتھ کے بعد آج تک میں سکون میں نہیں ہوں