پھر یوں ہوا کہ ہمیں ایک ہی نام جپایا گیا پھر یوں ہوا کہ ہمیں ایک ہی دعا پہ ٹھہرایا گیا پھر یوں ہوا کہ ہمارے صبر کو اخری حد تک ازمایا گیا پھر یوں ہوا کہ انکھوں کو سمندر کا نظارہ کروایا گیا پھر یوں ہوا کہ ہمیں زندہ دفنایا گیا💔
2025-11-26 03:38:38
48
bint__e__hawa🥀❤️🥀 :
💫:پھر یوں ہوا کہ میں نے اس کو بھی جانے دیا جس کے جانے سے میری جان جاتی تھی
2025-11-27 05:11:36
14
گمنام لڑکی😭😰😖😩 :
پھر یوں ہوا کہ میری بے پناہ محبت نے مجھے اس کے لیے 😭بے کار عورت بنا دیا
2025-12-05 03:09:04
0
🫀 :
phir ye howa ke usne Hume kesi ka ni choda 😭
2025-11-28 05:33:16
3
❤️Nabeel writes🥀 :
پھر یوں ہوا کہ میں نےاپنی اور زندگی کی فکر کرنا چھوڑ دی💔😭
2025-11-27 13:54:24
4
💫💫Alone girl💫💫 :
phr yu hoa k us k baad hmm nai duniya sai dil lagana chor diya😣😒
2025-11-26 11:08:44
28
Rana rajput dil wale♤♡♧◇ :
پھر یوں ہوا کہ ہم نے ان پرندوں کو بھی جانے دیا جنہیں ہواؤں میں اڑنے کا شوق تھا زیادہ رانا دل والے💔
2025-12-02 10:08:01
2
Ali hamza :
پھر یوں ہوا کہ میں نے خود ہی اپنا راستہ ڈھونڈ لیا 🥰جب اس کو کسی اور کے راستے پر جاتے دیکھا 🥰🥰
2025-11-26 12:33:03
22
KOMAL ANAYAT🥰💖😜 :
phr yon howa many usy azmaty howy hamasha k lya kho bathy😭😭
2025-11-28 12:33:46
3
Nufail♡Jadoon :
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی پرایا سا لگنے لگا
جو کل تلک دل کا سہارا کہا جاتا تھا
plz 🙏 fallow me
2025-11-27 10:07:46
10
Hamid.H.S😘 :
پھر یوں ہوا کہ جب ماں باپ ہی نہ رہے تو خون کے رشتے کیا ساتھ دئے گے 😭
2025-11-27 19:19:14
5
Papa Ki Pari 💫 :
پھر یوں ہوا کہ میں نے اس کو بھی جانے دیا جس کے جانے سے میری جان جاتی تھی
2025-11-27 04:58:14
12
____🚩🔥ᴍāل¡ᴋ ʙāʙä 🔥🚩 :
پھــر یوں ہوا کہ ــــــــ میـــرے خواب کســـی اور کی تعبیــر ہــو گۓ🥺💔
2025-11-28 05:52:29
5
missha :
پھر یوں ہوا کے بات جدائی تک جا پہنچی
خود کو تیرے مزاج میں ڈھالا نہیں گیا
تو نے کہا تو تیری تمنا بھی چھوڑ دی
تیری کسی بھی بات کو ٹالا نہیں گیا
2025-11-27 03:16:12
10
⚛ 🎀 Sweetie 🎀 ⚛ :
پھر یوں ہوا کہ اس کے بعد مجھے صبر کے تعویذ پہنائے گئے 🥺🥺🥺
2025-11-26 11:10:36
16
💓cute baby💓 :
پھر یوں ہوالوگوں کے رویوں کی کچھ ایسی سمجھ ائی
کہ نہ کسی سے کوئی شکایت رہی اور نہ ہی توقع💔
2025-11-26 13:01:12
14
Muhammad Ahsan :
Right 👍
2025-11-26 08:20:53
14
Matlab ki duniya :
پھر یوں ہوا کہ ہمیں ایک ہی نام جپایا گیا پھر یوں ہوا کہ ہمیں ایک ہی دعا پہ ٹھہرایا گیا پھر یوں ہوا کہ ہمارے صبر کو اخری حد تک ازمایا گیا پھر یوں ہوا کہ انکھوں کو سمندر کا نظارہ کروایا گیا پھر یوں ہوا کہ ہمیں زندہ دفنایا گیا💔
2025-11-27 18:25:28
6
Ali jan :
nice
2025-11-26 05:30:09
12
lewany koko💔 :
peshawar zooo
2025-11-27 10:11:54
6
Doctor Saba :
yes☺️
2025-11-27 07:01:23
6
𝗥 𝗔 𝗡 𝗢 𝗢💐 :
wo kise or ka ho geya 😭😭
2025-11-27 08:36:56
7
ᴹᴿ᭄Ƭɑղѵҽҽɾ :
acha g🥰
2025-11-27 10:48:36
5
😎Hamza ❣️❤️ JUTT, 😎🇵🇰🇸🇽, :
bilkul 😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏
2025-11-26 21:58:54
7
❣️ Alone But Happy ❣️ :
پھر یوں ہوا کہ ہمیں شوق تھا کہ کسی کے دل میں زندہ رہیں ❣️ہوا یہ کے خود کے اندر ہی مر کے رہنا پڑا ❣
2025-11-28 03:15:12
3
To see more videos from user @ladoranihunyr, please go to the Tikwm
homepage.