@muzamil_pti_804_: گولی کیو چلائی۔۔ ؟ 🥺💔 #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #releaseimrankhan #teamkaptantiktok

🇲⃢𝄞ᴜᴢᴀᴍɪʟ❁🇵⃢ᴛɪ🔥᭄ 🇧🇫
🇲⃢𝄞ᴜᴢᴀᴍɪʟ❁🇵⃢ᴛɪ🔥᭄ 🇧🇫
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 26 November 2025 01:47:15 GMT
157544
26732
1118
1513

Music

Download

Comments

khairullahkhan8617
KLCC345🇲🇾 :
رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوتا نوجوان تیاری کرے انشاءاللہ حونی انقلاب لائیں گے
2025-11-26 07:16:46
147
ixjamilpathan4
✌🥀Ix-jamil-pathan🥀804 ᛕIᑎǤ🥀 :
26 نومبر پر ڈی چوک پر ریاستی بربریت کے سامنے شھادت پانے والوں تمام شھیدوں کی اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور بے گناہ ظلم کرنے والوں کو اللّٰہ پاک جلد از جلد نشان عبرت بنائے آمین 🤲
2025-11-26 07:45:12
63
m.ejaaz35
⚔️⚜️M EjAz☣️🔗 :
یا رب ذوالجلال 26 نومبر کو مسلمان شہید ہوئے ہیں اور جو مرید کے میں اور پورے پاکستان میں جتنے ظلم کا شکار ہوئے ہیں ان کی اخرت والی منزلیں اسان فرما ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین
2025-11-26 13:07:04
2
khaaniweellar0
khaaniweellar0 :
💔💔💔💔😭😭😭😭
2025-11-26 10:23:56
20
brandofthal1
Ansar abbas assar :
kbhi ni bholey gy hm is rat ko 😥😥
2025-11-26 11:25:24
14
makhdoom.302
کاشف شاہ :
زالموں گولی کیوں چلائی 🙏😭😭🥀
2025-11-26 10:07:08
4
user317870736
Ibrahim Khan :
یقینن یہ منظر اللہ نے دیکھاں ہوگا اور جس نے یہ کیا ان کو اللہ عبرت کا نیشان بناے گا انشاءاللہ
2025-11-26 12:50:35
3
iiiizzzz27
😇 :
فوج اگر سرحد پر کھڑی ہو کر ملک کی حفاظت کرے گی تو ہم فوج کے ساتھ ہیں ۔۔۔ فوج اگر غداروں کا ساتھ دے گی ملک کو لوٹے گی ناحق قتل کرے گی ۔۔ تو ہمیں ظلم قبول نہیں ہم مخالفت کریں گے فوج کی ۔
2025-11-26 12:53:09
11
b94rp
B :
لوگ ابھی بھی نہیں نکل رہیں ہیں
2025-11-26 13:26:55
2
malaksailabkhankakar
malak sailab khan kakar :
ایک دن اعلان ہوگا مافیا کا اختتام ہوگا عدل کا نظام ہوگا وزیر اعظم عمران احمد خان نيازی ہوگا انشاءﷲ
2025-11-26 13:34:40
5
user73530125946055
محمد خان پٹھان :
افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گولی کیوں چلائی آپ تو ہمارے محافظ تھے ہمارے سے ٹیکس وصول کر کے تنخواہیں ڈبل وصول کر رہے ہو اور پھر بھی ہمارے ٹیکس سے خریدا ہوا اصلحہ ہم پھر استعمال ہو رہا ہے ھم آپ کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہیں کہ استعفی دے دو اور ہمارے پیارے پاکستان کی اور ہماری جان چوڑ دو
2025-11-26 13:13:04
1
soomroarif804
Soomro Arif 804 :
🚨🚨 ہر سال 26 نومبرجلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کی طرح یاد رکھا جائے گا۔ جب عاصم لا کے تحت پرامن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا تھا۔ نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔ #گولی_کیوں_چلائی
2025-11-26 13:32:51
1
orange22377
User12345678910098 :
پاکستان کے نوجوانوں پلیز سب ایک ساتھ ہوکر اٗٹھوں اس خون کا بدلا لیں🤲🤲🤲🤲🙏😢😢
2025-11-26 09:27:06
6
amidkhan071
Amid khan :
2025-11-26 13:42:48
2
saifullah00lofficial
SaifUllah official :
so sad 😭
2025-11-26 13:47:37
1
mehar.badshah544
MEHAR BADSHAH🦅 :
Allah hamara mulak ko APNA hifzo aman ma rakhna😭😭
2025-11-26 12:05:57
3
aligulkhan592
aligulkhan، ہم،مسافر،ہے،مرشد۔ :
مرشد عمران خان زنداباد اس نے فینل کال دیا ہے😢🥰
2025-11-26 13:26:46
2
waseem.akrm.313
꧁𓊈𒆜khäñ ³¹³𒆜𓊉꧂ :
نوازشریف کی آنا کا سورج جہاں مرضی چمکے۔ عمران خان کی حدود میں آیا تو ڈوب جاۓ گا ـ 804 👑
2025-11-26 11:43:19
5
user057065747
Devil :
خود سے یہ سوال کریں کہ ہم کب نکلے گے😩😩😩😩
2025-11-26 10:25:38
12
waqifkhan2852
waqifkhan2852 :
😥😥😥 یہ رات مجھے یاد ہے مجھے اسی مخصوص ہوئی کل رات کو
2025-11-26 11:35:45
2
akbar.khan87833
Akbar khan :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭افسو افسو
2025-11-26 13:10:18
3
sarkar3644
☝️𝑺𝑨𝑹☠︎︎𝑲𝑨𝑹🤘³³³ :
allah🥺
2025-11-26 13:05:32
2
alijuttalijutta333
jutt sab :
804❤❤❤
2025-11-26 06:35:51
8
niazi.bhai549
Niazi bhai :
لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون اور ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ اور قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ اے مظہر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگین اگر ملاقات ہو گئی شاعر کے ساتھ💯❤️‍🩹
2025-11-26 10:40:04
2
buzzpointsa
Buzz Point :
نومبر26_نہیں_بھولیں_گے #گولی_کیوں_چلائی
2025-11-26 11:44:00
1
To see more videos from user @muzamil_pti_804_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About